
Political Articles & News Features (page 48)
سیاسی مضامین مضامین
-
پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت بھارتی حکومت نے یہ ڈرامہ کیوں رچایا !
بھارت نے شکر گڑھ سیکٹر میں ورکنگ باونڈی پر ایک ایسا ہی ڈرامہ چند ماہ قبل کی تھا جس میں پاکستان کی جانب سے سرحد پر سرنگ کھود کر بھارت میں داخل ہونے کا فساد تراشا گیا تھا
پیر 21 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوری نظام کو لاحق خطرات !
صورتحال کے پیش نظر نواز شریف نے اپوزیشن کے قائدین کو ایک جگہ جمع کر لیا جہاں تک لانگ مارچ کا تعلق ہے اس میں کوئی شبہ نہیں کہ لاہور سے ڈاکڑ طاہر القادری کی سحر انگیز قیادت میں اسلام آباد جانے والے لانگ مارچ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد شامل تھی
جمعہ 18 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیزاعظم کی گرفتاری کا حکم
اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی کرپشن کے تابوت میں ایک اور کیل کیا پی پی پی کی حکومت اتنی آسانی سے عدلیہ کے فیصلے کیخلاف سرنگوں ہو جائے گئی
جمعرات 17 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ (ن) میں نقب اور ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے !
لاہور میں سیاسی جماعتوں کے دفاتر منظم کئے جانے کے رجحان نے کارکنان کو متحرک کر دیا
جمعہ 11 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
14 جنوری کا لانگ مارچ کھیل اسلام آباد میں نتائج کابل میں !
این آر او کی خالق قوتیں ہی حکومتی دوام کے لئے نئے کھیل کی خالق ہیں
جمعرات 10 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاہر القادری متحدہ اور عمران خان میں رابطے کس کیلئے خطرہ !
بد قسمتی کا مقام ہوگا کہ اگر عمران خان بھی آمرانہ قوتوں کا ساتھ دنیے والی جماعتوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کریں عمران خان نے ایک سونامی کو جنم دیا ہے یہ سونامی تباہی لاتا ہے یا خوشالی
پیر 7 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے گورنر پنجاب کا پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مابین پل کا کردار ادا کرنے کا عزم !
نئے صوبوں کا معاملہ قومی و صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے مشروط ہے نئے گورنر کا تقرر انتخابی مہم کا حصہ ہے
جمعہ 4 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ کا امتحان حکومت یا نیا انتخابی اتحاد
پی پی پی کو 16 مارچ سے قبل حکومت کے خاتمے پر اعتراض نہیں سیاسی شہادت کی آرزومند ہے کون کون سی جماعت علامہ طاہر القادری کی کال پر گریٹ گیم کا حصہ ہو گی بتدریج اس سے پردہ اٹھتا جائے گا
جمعہ 4 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات ایک ساتھ یا مرحلہ وار !
16 مارچ کو قومی اسمبلی کی مدت مقررہ پر صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہ ہو سکیں گی اسلام آباد مارچ کی حمایت کرنے پر اتحادی جماعتوں میں ناراضگی وفاقی اور صوبائی حکومت نے مزاحمت نہ کرنے کا عندیہ دے دیا
جمعہ 4 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر طاہر القادری کی ریاست بچاو مہم کینیڈین شہری کا ایجنڈا برطانوی شہری کی پر جوش حمایت !
اصلاحات اور نظام بدلنے کے نام پر الیکشن ملتوی کرانے کی حکمت عملی الیکشن جیتنے والی متحدہ کا انتخابات ملتوی کرانے کی مہم کا حصہ بننا سوالیہ نشان
جمعہ 28 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات کا ٹریلر چل گیا
شکست کھانے والوں کے لئے اصلاح احوال کا پیغام دفاع پاکستان کونسل بھی متحرک مسلم لیگ ن سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں 100 حلقے بھی چھوڑ دے 2008 کے مقابلے میں آئندہ انتخابات میں اس کے زیادہ امیدوار ہوں گے
جمعہ 7 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی پر ایک اور فوجی آپریشن کے بادل منڈلانے لگے !
دہشت گردی کی نئی لہر پرحکومت سندھ نے رینجرز کے اضافی اختیارات میں 3 مہینے کی تو سیع کر دی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کیا جاتا تو کراچی کے حالات ابتر نہ ہوتے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری
منگل 4 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اگلے محرم سے پہلے نئی حکومت تشکیل پائے گی !
تبلیغی جماعت کے اجتماع پر پابندی کیوں نہیں لگائی حاجی فضل کریم ن لیگ چھوڑ کر ق لیگ کے اتحادی بن گئے نائب وزیراعظم پرویزالٰہی کی بے خبری افضل ساہی کی ن لیگ میں واپسی
ہفتہ 1 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوڑی برقرار مسلم لیگ ن نے بھی اڑان بھر لی
کارکن پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں فصلی بٹیرے پالیسیوں میں رخنہ بنیں گے
جمعہ 30 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
احتساب بل نظام کو غیر مئوثر رکھنے کا حربہ
مسلم لیگ 31 دسمبر کو پارٹی منشورہ کا اعلان کرے گی حکومت پانچ سال تک قانون نہ لا سکی اب کیسی جلدی
جمعہ 23 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات کی تیاریاں سیاسی الزامات کا سلسلہ شروع
سیاسی جماعتوں کی طرف سے بھی کارکنوں کو انتخابات کی تیاریوں کا گرین سگنل کراچی میں بوگس ووٹرز رجسٹریشن اور دیگر ثبوت پر مبنی سی ڈی اے این پی نے الیشن کمیشن کو پیشں کر دی
جمعرات 22 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابی تیاریوں پر زور کوئی ابہام کارگر نہ ہو سکا
اپوزیشن نے حکومت اسمبلیوں کو آئینی مدت پوری کرنے کا بھر پور موقع دیا مسلم لیگ (ن) کا ہم خیال کو 2 فیصد نشستیں دینے کا امکان مسلم لیگ (ق) اور پی پی پی میں ہنی مون ختم ہونے کا اندیشہ
جمعہ 16 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کی راہیں جدا ہونے کے امکانات !
صدر زرداری نے پنجاب (ق) لیگ کو سونپنے کا تاثر ختم کر دیا چودھری برادران کے مستقبل میں عمران خان کے سونامی کا حصہ بننے کے امکانات
جمعرات 15 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ کا (ن) لیگ پر جوابی وار
برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھانے والے الطاف حسین کی پاکستان سے وفاداری پر سوال سپریم کورٹ نے نواز شریف کو حملے کا شریک مجرم بھی قرار نہیں دیا
جمعرات 8 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران وزیراعظم کیلئے سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی !
سندھ اور پنجاب میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں نگران وزرائے اعلی کیلئے مفاہمت کا امکان حکومت نے الیکشن کے حوالے سے صورتحال الجھانے رکھنے کی حکمت عملی تیار کر لی
جمعرات 8 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.