Social Articles & News Features (page 40)
سماجی مضامین مضامین
-
خانہ بدوش، گمنام باسی!
حکومتی ایوانوں میں ان کے لئے کون آواز بلند کرے گا۔ جدید علوم اور فنی پیشوں کی تربیت دے کر انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
بدھ 28 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی شادیاں، جہاں ہر کوئی دوسرے کو متاثر کرنے میں مصروف رہتا ہے!
اسی کی دہائی کے مقبول گانوں پر آج کی نسل کو ڈانس کرتا دیکھ کر آنٹیاں تیور چڑھانے لگتی ہیں۔ دکھاوے کے آنسو یا ٹسوے بہانا ایک فیشن ہی بن گیا ہے، یقین کریں کہ نکاح کی تقریب میں دلہن کی دورپار کی رشتہ دار یا سہیلی کی آنکھوں میں آنسو ضرور آجاتے ہیں۔
پیر 26 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے!
ایک حساس پاکستانی نوجوان کے درد مند قلم سے لکھی گئی پاکستان کی محبت میں گندھی ایک تحریر… جسے پڑھ کر یقینا آپ کو بھی اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہو گا…!! یوم پاکستان (23مارچ) کے حوالے سے خصوصی تحریر۔
جمعہ 23 مارچ 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرغوں کی لڑائی تفریح یا جوا؟؟
اصیل مرغوں کو مہنگی خوراک سے لڑائی کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات مرغوں کی لڑائی کے دوران بات فائرنگ ، تھانوں اور مقدمات تک جا پہنچتی ہے۔
منگل 20 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی اہمیت!
عرف عام میں استعمال ہونے والا جملہ ”صرف ایک منٹ“ بعض اوقات بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، ایک منٹ کا مطلب ہے ایک منٹ اسے گھنٹوں میں تبدیل مت کریں۔
جمعرات 15 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگلی حیات کی بقاء کو خطرہ!!
جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے مطابق زیادہ تر جانور موسم سرما سے ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کرتے ہیں، شکر گڑھ اور نارووال کے سرحدی علاقوں میں بھی زیادہ تر ہرن اور نیل گائے موسم سرما میں ہی ملتے ہیں۔
بدھ 14 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش کیسے رہیں، ناخوش کیسے رہیں!!
خوشی یا ناخوشی کا تعلق آپ کی داخلی کیفیت سے ہے۔ کسی کو خوشی کاغذ پر کھینچی ہوئی چند آڑھی ترچھی لکیروں میں کوئی شکل تلاش کر کے مل جاتی ہے تو کوئی دنیا جہاں کے خزانے ہاتھ آنے پر بھی ناخوش رہتا ہے، گویا خوش یا ناخوش ہونے کا تعلق خارجی ماحول سے کہیں زیادہ داخلی موسم پر ہوتا ہے۔
بدھ 14 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشامدیوں کا غول بیابانی!!
ہر حکومت کے زوال میں سب سے اہم کردار یہی لوگ ادا کرتے ہیں۔ چکنے چپڑے الفاظ اور رسیلے خطابات کی زد میں آنے والا حکمران بصیرت سے محروم ہو جاتا ہے۔
بدھ 7 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی کے ممکنہ خطرات اور اس کا سدباب!!
ڈینگی پھیلنے کا خطرہ تو ہے، صوبائی سطح پر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ڈاکٹر جاوید اکرم لوگ ڈینگی سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ معمولی بخار پر بھی گھبرا جاتے ہیں، ڈاکٹر زاہد پرویز۔
منگل 6 مارچ 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے“
یہ ملک اتنا کمزور اور بدحال نہیں جتنا اسے سمجھا جاتا ہے۔ اقوام عالم میں پاکستان کی حیثیت ، اعزازات اور خوبیوں کے بارے میں خصوصی تحریر۔
ہفتہ 3 مارچ 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بینڈ باجے والے!!
بینڈ باجے کے بغیر بارات ادھوری سمجھی جاتی ہے، ان کی بیٹیاں شادیکی عمریں عبور کررہی ہوتی ہیں اور یہ دوسروں کی بیٹیوں کی رخصتی کے گیت گا رہے ہوتے ہیں۔
جمعہ 2 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنیادی ضروریات زندگی اور ہمارے لیڈر سیاستدان کیمروں کے سامنے مرغوں کی طرح لڑتے اور پس پردہ پھر ایک ہو جاتے ہیں!!
ہماری عوام بہت معصوم ہے وہ سمجھتی ہے کہ یہ ایک گھنٹے کے شو میں ہی ہمارا مستقبل ہے یا ہم اس طرح ہی ترقی کر سکتے ہیں، کیا اسے ہم اپنے ملک کے لیے اچھی منصوبہ بندی کہہ سکتے ہیں؟؟
منگل 28 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ادویات کا دھندہ!!
پاکستان میں 50 فیصد دستیاب ادویات جعلی یا مضرِ صحت ہیں۔ پاکستان میں 40سے 50 فیصد دستیاب تمام ادویات جعلی یا مضر صحت ہیں اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر پاکستانی ،گھر کے بجٹ کا 77فیصد خرچ ادویات پر کرتا ہے، جس میں نصف انسانی استعمال کے لیے جعلی یا نااہل ہو سکتی ہے۔
بدھ 22 فروری 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرکار کی مجرمانہ کوتاہیاں!!
حوادثات جو غیر قانونی عمارتیں جنم دیتی ہیں۔ لاہور کا قدیم شہر اب ”آدھا تیتر، آدھا بٹیر“ کی شکل اختیار کر چکا ہے، ٹاؤن پلانرز، اعلیٰ افسروں اور سیاستدانوں کی سرپرستی میں یہ کھیل انارکلی ، ہال روڈ، اردو بازار اور بیڈن روڈ پر بھی کھیلا گیا ہے۔
منگل 21 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہرغلطی نیا سبق دیتی ہے!!
چیٹنگ کرنا غلطی نہیں بلکہ بددیانتی ہے۔ بچپن سے لے کر سوجھ بوجھ آنے تک انسان سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔
جمعہ 17 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
I LOVE U، آئی لو یو۔
بہت سے خاندانوں میں یہ بات عام نہیں ہے ہمارے ایک دوست کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی پوری زندگی میں یہ جملہ کبھی نہیں سنا کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ایسے والدین بھی ہوتے ہیں جو اپنی اولاد کے لئے یہ الفاظ استعمال نہیں کرتے۔
منگل 14 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ویلنٹائن ڈے“ کی حقیقت!!
”یوم تجدید محبت“ کے نام پر بے راہ روی کی ترغیب پاکستانی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اسے ہر دلعزیز تہوار بنانے کی دوڑ میں لگا ہے۔
منگل 14 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے، ایک پادری کی یاد میں منایا جانے والا تہوار!!
تیسری صدی کے رومی حکمران کے حکم کی خلاف ورزی پر ویلنٹائن پھانسی پر لٹکا دیا گیا تھا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں یوم محبت کا دن منانے کے منفرد انداز اور ان کی روایات پر خصوصی تحریر۔
منگل 14 فروری 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
”بسنت اور ویلنٹائن ڈے“
یوں تو بسنت اور ویلنٹائن ڈے تاریخی اعتبار سے غیر اسلامی اور غیرملکی تہوار کہلاتے ہیں مگر ان تہواروں کا بنیادی مقصد خوشیاں اور پیار بانٹنا ہے، اسی نظریے کے پیش نظر مذاہب کی قید سے بالاتر ہو کر اور انسانیت کے رشتے کو افضل سمجھ کر ان تہواروں کو بھرپور انداز میں منایا جاتا ہے۔
منگل 14 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مجھے تم سے محبت ہے، یہ کہنے کیلئے سال میں صرف ایک دن کیوں؟
کیاویلنٹائن ڈے پر کیے جانے والے عہدوپیماں اگلے ویلنٹائن ڈے تک قائم رہیں گے۔ محبت نہ تو ایک دن کی محتاج ہے اور نہ ہی محبت کوئی ریاضی کا سوال ہے کہ اس کے حل کیلئے کسی خاص فارمولے کی ضرورت ہوتی ہے۔
منگل 14 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.