Social Articles & News Features (page 43)
سماجی مضامین مضامین
-
دہشت زدہ کراچی کے شہریوں کی اداس عید !
مارے جانے والوں کے لواحقین عید نہیں مناتے بازاروں میں عید شاپنگ کی رونقیں ختم ہو چکی ہیں۔
منگل 30 اگست 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میری قسمت میں کیا ہے!!
انسان مستقبل کے بارے میں کیوں جاننا چاہتا ہے۔ کیا قسمت کا حال بتانے والے ہی زندگی کو صحیح ڈگر پر ڈالتے ہیں۔
منگل 23 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھروں میں افطاریاں!!
اہل خانہ بھی خاتون خانہ کا ہاتھ بٹاتے ہیں۔ رمضان المبارک ہمیں بچوں کی عملی تربیت کا بھرپور موقع فراہم کرتا ہے۔ بچیوں اور بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہماری مشرقی روایات کا اہم حصہ ہے۔
جمعہ 19 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
توہمات کیسے کیسے!
بھارت میں تو ہم پرست افراد کی کثرت ہے، وہاں سفر کے دوران ہاتھی یا مور کو دیکھنا اچھی علامت سمجھا جاتا ہے، بیمار شخص کے پاس اگر کتا بھونک رہا ہو تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اس شخص کا آخری وقت قریب ہے ، دودھ کے ابلنے کو برا شگون سمجھا جاتا ہے۔
پیر 8 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عثمان غازی، ترکی کا خوبصورت تاریخی شہر!
ملک کا یہ آٹھواں بڑا شہر کئی تہذیبوں اور حکمران خاندانوں کا مسکن رہا ہے۔ اس شہر کی تاریخ وثقافتی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں پر عثمانوی دور کی لگ بھگ 1800 چھوٹی بڑی تاریخ عمارات موجود ہیں۔
جمعہ 29 جولائی 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم اندھیرے سے روشنی کی راہ، نجات کا ذریعہ!
اللہ اور اس کے رسولﷺ نے علم کی دولت کے حصول کیلئے خاص تاکید کی مگر پاکستان میں سب سے زیادہ غیر سنجیدگی تعلیم کے فروغ اور حصول میں دیکھنے کو ملتی ہے۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”تعلیم سب سے پیچھے“
پاکستان تعلیمی بجٹ میں پسماندہ ملکوں سے بھی کمتر ہے۔ تعلیم عملاً حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔
منگل 19 جولائی 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرشمالی پودا!!
یہ پودا اس خطے سے پوری دنیا میں پھیلا اور کرشماتی پودا یا Miracle Tree کے نام سے مشہور ہوا، اسے ناسا نے 21ویں صدی کا پودا قرار دیا، اس کے پتوں میں وٹامن اے گاجر سے 4گنا، وٹامن سی مالٹے سے 7گنا، پروٹین دہی سے دو گنا،کیلشیم دودھ سے دو گنا، پوٹاشیم کیلے سے 3گنا زیادہ ہوتی ہے۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آیا ساون جھوم کے!!
جمعرات کی جھڑی کئی روز تک رکنے کا نام نہ لیتی بارش کے دوران گرم پکوڑے، میٹھا پوڑا اور بیسن کی روٹیاں خود بھی کھاتے اور ہمسایوں کو بھی کھلاتے۔
منگل 12 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت کی شادیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں!!
گھر چھوڑنا لڑکوں کیلئے معمولی بات لیکن لڑکیوں کیلئے عمر بھر کی رسوائی ہوتی ہے۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے علم کی جائے محبت کو اپنی منزل بنا رکھا ہے۔
ہفتہ 9 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیٹی باعث رحمت ہے!!
اللہ سبحانہ وتعالی کا ارشاد ہے: مسلمان کی شان یہ ہے کہ جب اس کے ہاں بیٹی پیدا ہو تو وہ اللہ کی اس رحمت کا شکر کرتے ہوئے خوشی خوشی استقبال کرے نہ کہ جاہل کافروں کی طرح برا سا منہ بنا لے۔
بدھ 6 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کام کے دوران چوکنا رہیں اور اپنے آپ سے پیار کریں!!
کسی دوست کے ساتھ کام کرنے کی عادت ڈالیں۔ اپنے ساتھی کارکن سے گفتگو کرتے رہنے آپ کو چوکنا رہنے میں کافی مدد ملتی ہے، ساتھی کارکن یہ نوٹ کرتے رہتے ہیں کہ۔
بدھ 29 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرائم کی سوچ میں خطرناک اضافہ!
حسرتیں عزت نفس کو کچل کر جرائم کی راہ پر چل نکلتی ہیں۔ جرم کی افزائش معاشرے میں ہوتی ہے، معاشرہ تشکیل پاتا ہے، ان عناصر سے جنہیں انسان بناتا ہے، یہ عناصر ہیں اتحاد، تنظیم وایمان۔
بدھ 29 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”الٹی گنگا“
میں اتنا تو پوچھنے کا حق رکھتا ہوں کہ کہاں برائی نہیں ہے؟ کس ملک، کس شہر ، کس محلے ، کس آبادی میں برے لوگ نہیں؟ کیا امریکہ میں کرائم نہیں ہوتا، کیا ترقی یافتہ ملکوں میں جو آج دنیا میں دیوتا مانے جاتے ہیں۔
ہفتہ 25 جون 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لنڈا بازار جہاں امیر طبقہ بھی شوق سے خریداری کرتا ہے!!
یہاں آکر کچھ دیر کیلئے امیر اورغریب کا فرق مٹ جاتا ہے۔ غریب اور متوسط طبقہ کی جیب ریڈی میڈ ملبوسات کی متحمل نہیں ہو سکتی اور وہ یہاں کارخ کرتا ہے۔
جمعرات 23 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور میں منی بسوں میں خواتین کنڈیکٹرز کی تقرری!
شروع میں مسافروں سے بات چیت کرتے ہوئے گھبرا جاتی تھی لیکن اب پرواہ نہیں کرتی کیونکہ محنت کرنا جرم نہیں ہے۔
منگل 21 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کمپیوٹر… جدت کا سفر!
مین فریم سے ٹیبلیٹ پی سی تک ۔ اگرچہ کمپیوٹنگ کا آغاز دوسری جنگ عظیم کے ساتھ ہی ہو گیا تھا، تاہم طویل عرصے تک اس کا استعمال خال خال ہی نظر آیا، 1980ء میں مٹرولا کے 8086 پروسیسر کے استعمال سے کمپیوٹرز کی جسامت اور قیمت میں کمی واقع ہونا شروع ہوئی۔
پیر 20 جون 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
19جون فادرز ڈے!!
ہمارے مذہب اور معاشرے میں باپ کی محترم ہستی کو ایک مشفق ومہربان سائبان تصور کیا جاتا ہے کیونکہ باپ کا دست شفقت زمانے کی تپتی دھوپ میں چلنے کا اعتماد دیتا ہے۔
اتوار 19 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فادرز ڈے!!
باپ زمانے سرد گرم، مشکلات سے گزرنے کے باوجود طرز ایثار سے وابستہ رہتا ہے اپنے بچوں کے لیے سائبان تحفظ بنتا ہے اس کی آبیاری کے لیے دن رات ایک کرتا ہے بناء کسی لالچ کسی غرض کے اسے دنیا کی ہر خوشی فراہم کرنے میں ساری زندگی جدوجہد کرتا ہے۔
اتوار 19 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فوٹو کھنچوانے سے قبل کیا کرنا چاہیے!!
یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ ہر چہرہ فوٹو جینک نہیں ہوتا اور ہر چہرہ اس قابل نہیں ہوتا ہے کہ کسی میگزین کے سرورق کی زینت بنایا جائے۔
ہفتہ 18 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.