
Social Articles & News Features (page 41)
سماجی مضامین مضامین
-
فن کار بھکاری، وہ اپنی اداکاری سے لوگوں کی جیبوں سے پیسے نکلواتے ہیں!
ان کی اصل فنکاری ان کے چہرے کے تاثرات میں چھپی ہوتی ہے۔ پیشہ ور بھکاری سکرپٹ، پروڈیوسر، ہدایتکار اور کیمرے کے بغیر ایسی اداکاری کرتے ہیں کہ لوگ ان کے جھانسے میں آکر انہیں سویا دوسو روپے بھی دے دیتے ہیں۔
جمعرات 29 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاوارث بچے!
کیا یہ ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ لاوارث بچوں کو دہشت گرد اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
جمعرات 22 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فٹ پاتھ پر قائم سیلون!
کم آمدنی ان کے دکان بنانے میں بڑی رکاوٹ ہے۔ بارش کے موسم میں ان کا کاروبار بری طرح متاثر ہوتا ہے۔
اتوار 18 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون اسلحے سے زیادہ خطرناک ہتھیار!
اس سے جرائم کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ نوسربازؤں کے لئے موبائل فون ایک سستا ہتھیار ہے۔
بدھ 14 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی روئے ایک بار، سستا روئے بار بار !
چینی مصنوعات کی بھرمار سے جاپان کی معیاری چیزیں ناپید ہو گئیں۔ یہ حقیقت ہے کہ سستی چیز مہنگی چیز کے مقابلے میں جلدی خراب ہو جاتی ہے، روزمرہ زندگی میں استعمال کی کوئی بھی چیز دیکھ لیں وہ چیز سے درآمد شدہ ہے اور سستے داموں بازار میں دستیاب ہے۔
اتوار 11 دسمبر 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذور لیکن کارگر افراد!
عام مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ معذور افراد بعض اوقات بہت بلا کے حافظے کے مالک ہوتے ہیں، خاص طور پر نابینا افراد میں سے بعض کا حافظہ اس قدر قوی ہوتا ہے کہ دس سال بعد بھی صرف ہاتھ ملانے سے پہچان لیتے ہیں۔ 3دسمبر: خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک تحریر۔
ہفتہ 3 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی غلامی کاماضی اور حال!
کیسی ہی تہذیب ہو اور کسی بھی نوعیت کا تمدن ہو۔ طوق انسان کے گلے کا زیور، ہتھکڑیاں انسانی کلائیوں کی تقدیر اور بیڑیاں بنی آدم کے قدموں کا مقدر رہے ہیں۔ 2دسمبر عالمی یوم تنسیخ غلامی کے موقع پر خصوصی تحریر۔
جمعہ 2 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
عالمی خوراک کی قیمت میں اضافہ!
دنیا میں ہر سال ایک ارب ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے، دنیا کا ساتواں فرد روزانہ بھوک کا شکار ہوتا ہے۔
بدھ 30 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاقت کا حصول!
انفارمیشن سوسائٹی کے لئے ایندھن یا طاقت علم ہے ۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ہر شخص کے لیے طاقت علیحدہ معنی رکھتی ہے۔
جمعرات 24 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گٹکا سستا ترین زہر!
یہ بچوں کو بھی کینسر کا شکار کررہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ گٹکا کھانے والے افراد کو اس نشے کی ایسی لت پڑ چکی ہے کہ اب لوگ گٹکے کا باقاعدہ ذخیرہ اپنے پاس رکھتے ہیں اور ہر جگہ اسے ساتھ اٹھائے پھرتے ہیں۔
بدھ 23 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور سے دبئی تک کا دلچسپ سفر، پی آئی اے کی فلائٹ میں مکھیوں کے خودکش حملے!
سرکاری ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس کے حس اور حسن سلوک نے مکھیوں کے مظالم بھلا دیئے۔ روانگی سے قبل مسافروں نے اپنے پیاروں کو ایسے انداز میں کالز کیں کہ جیسے آخری سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔ دبئی میں موجود اردوپوائنٹ سپورٹس ایڈیٹر کی فضائی سفر کی روداد۔
اتوار 20 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمین پھٹی نہ آسماں گرا!
حوا کی بیٹھی قبر میں بھی غیر محفوظ۔ انسان کے روپ میں چھپے وحشی درندوں نے بعد از مرگ بھی کہیں پناہ نہ لینے دی
بدھ 16 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاش ایک سستی اور دلچسپ تفریح!
ادھیڑ عمر افراد سڑکوں کے کنارے بیٹھے کھیل میں مصروف نظر آتے ہیں۔ شہروں کی گرین بیلٹس اور تھڑوں پر اکثر لوگ تاش کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔
منگل 15 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالاضحی کیا سے کیا ہو گئی!
قربانی کو مذہبی فریضہ کی بجائے سٹیٹس سمبل بنایا جا رہا ہے۔ اب گوشت کے تین حصے نہیں بنائے جاتے بلکہ گوشت کو معاشرتی تعلقات مضبوط کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
پیر 7 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی کے جانور، انہیں سجانا بھی ایک فن ہے!
بکرا عید سے چند دن قبل بازاروں میں قربانی کے جانوروں کو سجانے والی آرائشی اشیاء بھی فروخت ہونے لگتی ہیں، ان اشیاء میں جھانجریں، گلے میں پہنانے والی خوبصورت گانیاں، گھنگھرو، موری، چمڑے کے پٹے اور اون سے تیار کئے گئے پھول شامل ہوتے ہیں۔
اتوار 6 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی کا مقصد!
عید توبہر حال عید ہے چاہے وہ عیدالفطر ہو یا عیدالاضحی، دونوں عیدیں محبت، اخوت اور ہمدری کا پیغام دیتی ہیں، عام طور پر عیدالاضحی جانور کی قربانی سے منسوب ہے، اس لئے عیدالفطر کے مقابلے میں دوسری چیزوں کی خریداری پر توجہ ذرا کم دی جاتی ہے۔
اتوار 6 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالاضحی کی تیاریاں!
عیدقرباں کی آمد آمد ہے اس موقع پر کئی دوست قربانی کے جانور خرید لیتے ہیں اور اس کا بہت خیال رکھتے ہیں، اپنے بکرے یاد نبے کو وقت پر چارا دیتے ہیں، بکرے کے گلے میں رسی باندھ کر اسے گھمانے پھرانے لے جاتے ہیں۔
جمعرات 3 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی کی تقریبات کل اور آج!
نمودونمائش نے شادی کو کئی گنا مہنگا کردیا۔ شادی میں زیادہ سے زیادہ مہمان مدعوکرنا فیشن بن گیا ہے۔ اب مایوں اور مہندی کی تقریبات بھی ہال میں ہوتی ہے۔
پیر 31 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرنا بھی یہاں مشکل…
کفن، دفن اور رسومات کی ادائیگی لواحقین کیلئے آزمائش اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑتی ہے اور میت اٹھتے ہی دیگیں اور برتن کھڑکنے لگتے ہیں۔
بدھ 26 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم… کامیابی کی کنجی کیوں ہے!
محض مادی اشیاء کا حصول ہی کامیابی نہیں ہے، آپ جو اپنی خواہش اور ضرورت ہے ان کو آپ نے کس حد تک حاصل کیا ہے؟ یہ بھی کامیابی کی ایک واضح نشانی ہے۔
بدھ 12 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.