
Social Articles & News Features (page 42)
سماجی مضامین مضامین
-
”ڈاک“
انسانی رابطوں کا ذریعہ ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر۔
اتوار 9 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں نے قرآن میں پڑھا کہ جو شخص اپنے رب سے ڈرا اور نفس کو خواہشات سے روکا بے شک جنت میں اس کا ٹھکانہ ہے اس لئے میں نے اپنی نفسیاتی خواہشات پر قابو پا لیا۔
امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے ”کامیابی کے آسان ٹوٹکے“
اتوار 9 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی قوم کے لئے خوشخبری!
مگر ان کے نزدیک جزیرہ ملک کی قسمت بدل سکتا ہے۔ یہ دنیا میں تیل اور گیس کا بہت بڑا ذخیرہ ہے۔
ہفتہ 8 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اساتذہ…عمارت سازوں کی ایک قسم!
اساتذہ عمارت سازوں کی ایک قسم ہیں جو کسی بھی معاشرے میں نئی نسل کو مستقبل میں ملک کا بہترین شہری بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں وہ علم فنون کی تعلیم سے لے کر آداب زندگی اور طرز عمل سکھاتے ہیں۔
منگل 4 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی بخار…اسباب وتشخیص!
اس کی وجہ سے شرح اموات صرف 1فیصد ہے۔ کمزور قوت مدافعت کے لوگ اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
پیر 3 اکتوبر 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روضہ رسولﷺ پر انوکھی ”حاضری“!
وجہ دراصل یہ تھی کہ میاں نواز شریف صاحب نے روضہ رسولﷺ پر حاضری کے لیے آنا تھا اور ان کی خصوصی درخواست پرسعودی حکومت نے انہیں مکمل پروٹو کول اور سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔
ہفتہ 17 ستمبر 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انداز نشست و برخاست اور چال ڈھال کی اہمیت!
ہم روزانہ ہی چلتے پھرتے اور اٹھتے بیٹھتے ہیں مگر کیا ہم یہ عمل درست طریقے سے کر پاتے ہیں؟ ہم میں سے کتنے لوگ ہیں جو نشست وبرخاست کے آداب سے واقف ہیں؟
جمعرات 15 ستمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کی نوید اور مہنگائی!
خوشی کے اس موقع پر ان لوگوں کے جذبات کا بھی خیال رکھیں جو اپنے پیاروں کے لئے کچھ خریدنے کی سکت نہیں رکھتے۔
بدھ 31 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عودے سے عید تک!!
عید کا لفظ عودے سے نکلا ہے جس کے معنی لوٹنے کے ہیں اس سے مراد خوشی کا وہ دن جو بار بار لوٹ کر آئے لیکن ارض پاکستان کی یہ بدقسمتی ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے ہم یہ دن تو مناتے ہیں۔
بدھ 31 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر، رضائے الٰہی اور مسرت وشادمانی کا حسین امتزاج!
مسلمانوں کا ہر تہوار نیکی اور خیر سگالی کا درس دیتا ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک خوشی اور حقیقی مسرت کی گھڑیاں وہی ہیں جو خالق حقیقی اللہ رب العزت کی رضا اور فرمانبرداری میں بسر ہوں۔
بدھ 31 اگست 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کا اپنا اپنا رنگ!!
مختلف ممالک کی مذہبی وروایتی رسومات ترکی میں عیدالفطر کو سیکربیرامی یا رمضان بیرام کہا جاتا ہے ، افغانوں کی عید پارٹیوں میں خواتین شامل نہیں ہوتیں۔
منگل 30 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت زدہ کراچی کے شہریوں کی اداس عید !
مارے جانے والوں کے لواحقین عید نہیں مناتے بازاروں میں عید شاپنگ کی رونقیں ختم ہو چکی ہیں۔
منگل 30 اگست 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میری قسمت میں کیا ہے!!
انسان مستقبل کے بارے میں کیوں جاننا چاہتا ہے۔ کیا قسمت کا حال بتانے والے ہی زندگی کو صحیح ڈگر پر ڈالتے ہیں۔
منگل 23 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھروں میں افطاریاں!!
اہل خانہ بھی خاتون خانہ کا ہاتھ بٹاتے ہیں۔ رمضان المبارک ہمیں بچوں کی عملی تربیت کا بھرپور موقع فراہم کرتا ہے۔ بچیوں اور بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہماری مشرقی روایات کا اہم حصہ ہے۔
جمعہ 19 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
توہمات کیسے کیسے!
بھارت میں تو ہم پرست افراد کی کثرت ہے، وہاں سفر کے دوران ہاتھی یا مور کو دیکھنا اچھی علامت سمجھا جاتا ہے، بیمار شخص کے پاس اگر کتا بھونک رہا ہو تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اس شخص کا آخری وقت قریب ہے ، دودھ کے ابلنے کو برا شگون سمجھا جاتا ہے۔
پیر 8 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عثمان غازی، ترکی کا خوبصورت تاریخی شہر!
ملک کا یہ آٹھواں بڑا شہر کئی تہذیبوں اور حکمران خاندانوں کا مسکن رہا ہے۔ اس شہر کی تاریخ وثقافتی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں پر عثمانوی دور کی لگ بھگ 1800 چھوٹی بڑی تاریخ عمارات موجود ہیں۔
جمعہ 29 جولائی 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم اندھیرے سے روشنی کی راہ، نجات کا ذریعہ!
اللہ اور اس کے رسولﷺ نے علم کی دولت کے حصول کیلئے خاص تاکید کی مگر پاکستان میں سب سے زیادہ غیر سنجیدگی تعلیم کے فروغ اور حصول میں دیکھنے کو ملتی ہے۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”تعلیم سب سے پیچھے“
پاکستان تعلیمی بجٹ میں پسماندہ ملکوں سے بھی کمتر ہے۔ تعلیم عملاً حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔
منگل 19 جولائی 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرشمالی پودا!!
یہ پودا اس خطے سے پوری دنیا میں پھیلا اور کرشماتی پودا یا Miracle Tree کے نام سے مشہور ہوا، اسے ناسا نے 21ویں صدی کا پودا قرار دیا، اس کے پتوں میں وٹامن اے گاجر سے 4گنا، وٹامن سی مالٹے سے 7گنا، پروٹین دہی سے دو گنا،کیلشیم دودھ سے دو گنا، پوٹاشیم کیلے سے 3گنا زیادہ ہوتی ہے۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آیا ساون جھوم کے!!
جمعرات کی جھڑی کئی روز تک رکنے کا نام نہ لیتی بارش کے دوران گرم پکوڑے، میٹھا پوڑا اور بیسن کی روٹیاں خود بھی کھاتے اور ہمسایوں کو بھی کھلاتے۔
منگل 12 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.