
Hyderabad - Urdu News
حیدرآباد ۔ متعلقہ خبریں

-
وزیر اعلی سندھ کے مشیر کی سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے کو بڑھائے کی شدید مذمت
گیس کی لوڈشیڈنگ نے بھی شہریوں کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے، غریب شہری مہنگائی کے اس دور میں ہوٹلوں سے کھانا لانے پر مجبور ہو گئے ہیں، عبدالجبار خان
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
مٹیاری کی رہائشی خاتون کا والد کی چھوڑی جائیداد پر قبضہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے بیدخل کرنے پر بھائی کیخلاف احتجاج
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
سبزی منڈی کی رہائشی خواتین کا پولیس کی بلاجواز چڑھائی اور خاتون سمیت پانچ افراد کی گرفتاری کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
تحریک لبیک نے ٹنڈو الہیار کے مسلم اکثریتی علاقے میں شراب خانہ کھولنے کے خلاف ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
گھریلو جھگڑے پر بیوی کی جان لینے والے شوہر کو ورثاء نے مار ڈالا
واقعے کے بعد حملہ آور رشتہ دار موقع سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی
ساجد علی ہفتہ 12 جولائی 2025 -
-
حیدرآباد،گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی مار ڈالا
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
حیدر آباد‘ چھوٹے بھائی کو قتل کرنیوالا بڑا بھائی گرفتار
دونوں بھائیوں کا رکشہ چلانے کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا‘مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
عالمی یوم آبادی کے حوالے سے محکمہ بہبود آبادی اور ہینڈز کے تعاون سے عالمی دن منایا گیا
آبادی جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس حساب سے ترقی زیرو ہے، دین میں بھی کہا گیا ہے کہ ماں اور بچوں کی صحت ضروری ہے، مقررین
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
سبزی منڈی کی رہائشی خواتین کاگھر پر پولیس کی بلاجواز چڑھائی اور ایک عورت سمیت پانچ افراد کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلی سجاد حیدر نے ڈسٹرکٹ اکائوٹس آفس حیدرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے اپنے مسائل پیش کئے، فوری حل طلب شکایات کو موقع پر نمٹا دیا گیا
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
پاکستان کے آئین میں ملازمین کی اپنی یونین بنانے اورحقوق کے حصول کیلئے کاروائی کرنے کا مکمل حق دیا ہے ،محبوب علی قریشی
مزدوروں کو انجمن سازی سے مختلف طریقوں سے روکا جارہا ہے یہ عمل آئین پاکستان اورآئی ایل اوکے کنونشن کے خلاف ہے،آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
مقامی فنکارہ کے نوجوان بیٹے پر تشدد کر کے ویڈیو وائرل کرنے کا واقعہ ، گرفتار 2ملزمان چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
حیدرآباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کے لیے پولیس موبائل، وائرلیس اور کیپ کا استعمال ، ویڈیو وائرل
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
حیدرآباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کے لیے پولیس موبائل، وائرلیس اور کیپ کا استعمال ، ویڈیو وائرل
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
حیدر آباد، سورھیہ بادشاہ سٹیڈیم میں محکمہ کھیل کی جانب سے ’’سٹریٹ چلڈرن گیمز‘‘ کی تقریب کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
سندھ میں انسانی سمگلنگ، جبری مشقت اور بچوں کے تحفظ کے موضوع پر صوبائی کانفرنس کا انعقاد
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
سپریم کورٹ نے 7 سال پرانے جہیز برآمدگی کیس میں شہری شاہ رخ لودھی کی اپیل مسترد کردی
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
سندھ پولیس میں ایس پی ڈی وَن 2024 کے تحت میرٹ پر پاس ہونے والے امیدواروں میں تقرری کے خطوط تقسیم کیے گئے
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد، 444 امیدواروں نے شرکت کی
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
عبدالماجد بھرگڑی انسٹیٹیوٹ آف لینگویج انجنیئرنگ حیدرآباد کو بین الاقوامی معیار کی تنظیم آئی ایس او کی جانب سے سند دیدی گئی
جمعرات 10 جولائی 2025 -
حیدرآباد سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Hyderabad City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Hyderabad. Complete in depth overview of Hyderabad. Stay up to date with all local news and national news of Hyderabad city
حیدرآباد سے متعلقہ کالم
حیدرآباد سے متعلقہ تصاویری گیلریز
مزید تصاویری گیلریزUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.