
Khuzdar - Urdu News
خضدار ۔ متعلقہ خبریں

-
خضدار سکول بس پر حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 6 ہوگئی
حملے میں حیدر شدید زخمی ہوگیا تھا، جانبر نہیں ہو سکا، ایک اور زخمی طالبہ ملائکہ بھی جان کی بازی ہار گئی
ہفتہ 24 مئی 2025 - -
گ*کچھی، سانحہ خضدار میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
جمعہ 23 مئی 2025 - -
ؒخضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والی ایک طالبہ اور ایک طالبعلم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
جمعہ 23 مئی 2025 - -
خضدار میںسکول بس پر فتنہ الہندوستان کے حملے کے مزید 2 طلبہ شہید ہوگئے
جمعہ 23 مئی 2025 - -
خضدار میں اسکول بس پر فتنہ الہندوستان کے حملے کے مزید 2 طلبہ شہید ہوگئے
جمعہ 23 مئی 2025 - -
خضدار، سکول بس پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی مزید 2 طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے
حملے میں شہید ہونے والے طلبا کی تعداد 6 ہوگی،4 بچوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، 13سالہ حیدر اور12سالہ ملائکہ خضدار بس حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے
فیصل علوی جمعہ 23 مئی 2025 -
-
خضدار ، سکول بس پر فتنہ الہندوستان کے حملے کا ایک اور زخمی طالبعلم چل بسا
جمعہ 23 مئی 2025 - -
خضدار اسکول بس حملہ:شہید طالبہ حفضہ کوثر سپرد خاک
شہید طالبہ حصول تعلیم کے خضدار مقیم تھی،آبائی گائوں میں نماز جنازہ ہوئی
جمعرات 22 مئی 2025 - -
خضدار میں اسکول بس حملے کی ایک زخمی طالبہ دم توڑ گئی‘شہداء کی تعداد6ہوگئی
دھماکے کے 35 زخمی زیرِ علاج ہیں جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے
جمعرات 22 مئی 2025 - -
خضدار دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا
مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں، پولیس نے مقدمے کی تفتیش شروع کر دی ہے، دہشت گردوں کے حملہ میں شہید محمد اقبال کی نماز ... مزید
فیصل علوی جمعرات 22 مئی 2025 -
-
لله*پنجاب اسمبلی میں خضدار واقعے کے خلاف قرارداد متفقہ منظور‘دہشگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
ٰقرارداد وزیر پارلیمانی امور نے پیش کی، وزیر اطلاعات کی پنجاب حکومت کی جانب سے متاثرین سے تعزیت
بدھ 21 مئی 2025 - -
یہ دہشت گردی نہیں بلکہ معصومیت کیخلاف کھلی جنگ ہے ،سردار عبدالرحمن کھیتران
بچوں کو نشانہ بنا کر دہشت گردوں نے اپنی درندگی اور گھناؤنی ذہنیت کا ثبوت دیا ہے،صوبائی وزیر
بدھ 21 مئی 2025 - -
خضدار،زہری میں فائرنگ سے نوجوان جاںبحق
بدھ 21 مئی 2025 - -
خضدار ،بے گناہ بچوں پر حملہ قابل مذمت،حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرے،میر اسراراللہ خان زہری
بدھ 21 مئی 2025 - -
بلوچستان: خضدار زیرو پوائنٹ پر اسکول بس پر خود کش حملہ، بچوں سمیت 5 شہید، 38 زخمی
اسکول بس میں دھماکا خود کش بمبار کی جانب سے خود کو اڑانے کے بعد ہوا…حملہ بھارت نے اپنی پراکسیز کے ذریعے کروایا، آئی ایس پی آر
بدھ 21 مئی 2025 - -
خضدار: اسکول بس میں دھماکا، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید
بزدلانہ حملہ بھارت کے دہشتگردنیٹ ورک نے اپنی پراکسی تنظیموں کے ذریعے کروایا،آئی ایس پی آر
بدھ 21 مئی 2025 - -
خضدار میں سکول بس پر خودکش حملہ، 4 بچے جاں بحق، 38 زخمی
زیرو پوائنٹ کے قریب سکول بس میں دھماکہ خود کش بمبار کی جانب سے خود کو اڑانے کے بعد ہوا؛ ڈپٹی کمشنر
ساجد علی بدھ 21 مئی 2025 -
-
ڈپٹی کمشنر خضدار آفس میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
منگل 20 مئی 2025 - -
جھالاوان عوامی پینل کی جانب سے خضدار میں "تشکر افواجِ پاکستان" کے عنوان سے ایک ریلی نکالی گئی
منگل 20 مئی 2025 - -
دہشت گرد ملکی ترقی اور صوبے کی خوشحالی کے دشمن ہیں، نواب ثناء اللہ خان زہری
ہفتہ 17 مئی 2025 -
خضدار سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Khuzdar City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Khuzdar. Complete in depth overview of Khuzdar. Stay up to date with all local news and national news of Khuzdar city
خضدار سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.