
Mardan - Urdu News
مردان ۔ متعلقہ خبریں

-
اسلحہ بردار احتجاج، رہنمائوں سمیت اے این پی کے درجنوں کارکنوں کیخلاف خلاف مقدمہ درج
اے این پی کارکنوں نے ریاستی اداروں کے خلاف دھمکی آمیزتقریریں کیں، ایف آئی آر کا متن
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا کارندہ مردان سے گرفتار
گرفتارملزم غیرقانونی پیوندکاری کیلئے پرائیویٹ اسپتالوں کا سہارالیتا تھا،ایف آئی اے
اتوار 28 ستمبر 2025 - -
مردان، کباڑ کے گودام میں دستی بم کا دھماکا، 3 افراد زخمی
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ،مزید تحقیقات شروع
منگل 23 ستمبر 2025 - -
گوہاٹی بس سٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان افغان مہاجر نانبائی جاں بحق ،راہگیر برگر فروش زخمی
پیر 15 ستمبر 2025 - -
مردان میں ہیڈز آف اسکولز ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی بطور مہمان خصوصی شرکت
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
مردان، غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
ڈبلیو ایس ایس سی ایم ٹیمیں بونیر ،سوات میں سیلاب متاثرہ علاقوں میںخدمات کی فراہمی کے بعدمردان واپس پہنچ گئی
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
چیئرمین ڈبلیو ایس ایس سی ایم بورڈ انجینئر عادل نواز کا مردان شہر کا اچانک دورہ ،صفائی کا جائزہ لیا
پیر 1 ستمبر 2025 - -
معرکہ حق ،آزادی ،ڈبلیو ایس ایس سی مردان کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا انعقاد
جمعرات 14 اگست 2025 - -
عوامی خدمت، قانون کی بالادستی، عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی ترجیحات ہیں، آر پی او مردان
سپاہ محکمہ پولیس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،جواد قمر
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
سی ای او ڈبلیو ایس ایس سی ایم کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،نکاسی آب آپریشن ،نالیوں کی نکاسی کا جائزہ لیا
بدھ 23 جولائی 2025 - -
سی ای او ڈبلیو ایس ایس سی ایم کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،نکاسی آب آپریشن ،نالیوں کی نکاسی کا جائزہ لیا
منگل 22 جولائی 2025 - -
مردان حادثے میں جاں بحق 14 سالہ لڑکے کے اعضاء عطیہ، ڈونر کا نام نصاب میں شامل کرنے کا اعلان
ہفتہ 19 جولائی 2025 - -
خیبرپختونخوا، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے اور مختلف بیانات کی روشنی میں تفتیش شروع کردی ہے
ہفتہ 19 جولائی 2025 - -
مردان میں دو گروپوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
خمی ہونے والے ایک شخص نے گڑھی کپورہ تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
ہماری پارٹی یرغمال بن چکی ہے، علی امین گنڈاپور نہیں چاہتے عمران خان رہا ہوں، پی ٹی آئی رکن صوبائی نے پارٹی قیادت پر سنگین الزامات عائد کر دئیے
سینیٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے،بیرسٹر گوہر، شکیل خان آفریدی او عاطف خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ مشال یوسفزئی کو سینیٹ ... مزید
فیصل علوی جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
مردان، دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
تکرار کے بعد دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی‘لاشیں اور زخمی ہسپتال منتقل
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
مون سون کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئی43سینی ٹیشن ورکرز پر ٹیم تشکیل دیدی گئی
مون سون کے دوران شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل کو بروئے کا رلا رہے ہیں،سی ای اوشاہد خان
پیر 7 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی مردان کے علاقے رستم نوا کلی آمد، سانحہ سوات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
مردان ،بھائی نے بھائی کو غیرت کے نام پر قتل کرکے ماموں کو ناکردہ جرم میں پھنسا دیا
جمعرات 3 جولائی 2025 -
مردان سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Mardan City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Mardan. Complete in depth overview of Mardan. Stay up to date with all local news and national news of Mardan city
مردان شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے مردان کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر مردان کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
مردان سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.