
Nankana Sahib - Urdu News
ننکانہ صاحب ۔ متعلقہ خبریں
-
محکمہ تحفظ ماحول ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہکوٹ میں بڑی کارروائی، 1400 کلو گرام ممنوع پولیتھین بیگز برآمد
منگل 29 اپریل 2025 - -
ننکانہ صاحب، ضلع بھر میں منشیات کی کھلے عام فروخت کو عوامی سماجی حلقوں نے ایک سنگین مسئلہ قرار دیدیا، رپورٹ
منگل 29 اپریل 2025 - -
سانگلہ ہل انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت مین شاہراہوں اور بازاروں پر قبضہ مافیا کا راج برقرار
منگل 29 اپریل 2025 - -
سانگلہ ہل، سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسلوں کے انتخابات7مئی کو ہونگے
ایلیمنٹری سکول چہور سکھاں118میں4عہدوں کیلئی12امیدو ار میدان میں آگئے
منگل 29 اپریل 2025 - -
سانگلہ ہل، قوم اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرے تاکہ وہ بے راہ روی اور گمراہی سے محفوظ رہیں، ڈاکٹر کوکب نورانی
منگل 29 اپریل 2025 - -
واربرٹن، گندم کی کٹائی کرتے ہوئے 40 سالہ شخص کا ہاتھ اچانک تھریشر مشین میں آگیا،ہسپتال منتقل
پیر 28 اپریل 2025 - -
وزیر اعلی پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ ننکانہ کے عملی اقدامات جاری
ضلع میں آخری تجاوزات کو ہٹانے تک آپریشن بلاتفریق جاری رہے گا اور آپریشن کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جائے گا، ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر
پیر 28 اپریل 2025 - -
صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی ننکانہ صاحب آمد
گورنمنٹ بابا گرو نانک ہائی اسکول کی سو سالہ تقریبات میں خصوصی شرکت بھارت کی جانب سے پاکستان پر دہشتگردی کے الزام کی شدید الفاظ میں مذمت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ڈی پی او ننکانہ کا انصاف کی فراہمی کو شہریوں کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری
ڈی پی او ننکانہ سید ندیم عباس کا جامع مسجد نور مصطفی سٹی ننکانہ صاحب میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈی پی او نے شہریوں کی درخواستیں اور مسائل سنے اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سانگلہ ہل، پاکستان مسلم لیگ(ن)کے نومنتخب سٹی عہدیداران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ
پاکستان مسلم لیگ(ن)نہ صرف عوام کی خدمت کے لیے پرعزم ہے بلکہ ہم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،چوہدری علی طارق چیمہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
موٹروے ایم4نزد سانگلہ ہل انٹرچینج تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثہ میں خاتون جاں بحق جبکہ2افراد زخمی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
قومی غیرت کا تقاضہ یہی ہے کہ اب ایٹم بم چل جانا چاہیے، برجیس طاہر
مودی کو سبق سکھانے کا وقت آگیا قوم سر پر کفن باندھے فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، سابق وفاقی وزیر
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ستھرا پنجاب پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کے عملی اقدامات جاری ہیں، سب ڈویژنل انفورسمنٹ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ْننکانہ صاحب،ضلعی انتظامیہ کی بہترین حکمت عملی سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں واضح کمی
ناجائز منافع خوروں اور ملاوٹ مافیا کو نہیں چھوڑینگے، کم وزن اور زائد قیمت پر اشیائے ضروریہ کی فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ننکانہ صاحب، ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر رائو کی زیرصدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کا پبلک پارک کی تزئین و آرائش کا جائزہ لینے کے لیےمختلف جگہوں کا دورہ
بدھ 23 اپریل 2025 - -
سانگلہ ہل شہر بھر میں کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار، جگہ جگہ موٹر سائیکل رکشوں کے اڈے قائم
بدھ 23 اپریل 2025 - -
ننکانہ صاحب منافع خور بے لگام، مزدور طبقہ مہنگائی میں پس گیا، اشیا خوردونوش شہریوں کی قوت خرید سے باہر
عوام کو عام مارکیٹس میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے ہوں گے، مطالبہ
بدھ 23 اپریل 2025 - -
ریسکیو1122کی طرف سے ننکانہ،سانگلہ ہل اور شاہ کوٹ میں پری فلڈ(ڈرائی)موک ایکسائز کا اہتمام
ریسکیو افسران نے فلڈ فائیٹنگ آلات کی فعالیت کا عملی مظاہرہ بھی کیا،محمد اکرم پنوار نے فلڈ فائیٹنگ سٹالز کا وزٹ کیا
بدھ 23 اپریل 2025 -
ننکانہ صاحب سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Nankana Sahib City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Nankana Sahib. Complete in depth overview of Nankana Sahib. Stay up to date with all local news and national news of Nankana Sahib city
ننکانہ صاحب شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے ننکانہ صاحب کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر ننکانہ صاحب کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.