Narowal - Urdu News
نارووال ۔ متعلقہ خبریں
-
قیمتی جان مال کی حفاظت کے لیے محکمہ سول ڈیفنس موٹر کردار ادا کر رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ‘ کسان بورڈ پاکستان
حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، کسانوں کااستحصال بندنہ کیاگیاتوآئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے اگر آئندہ فصل کاشت نہ ہو سکی تو ملک میں غذائی بحران ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف آپریشن روزانہ کی بنیادپر جاری ہے،ڈی او انڈسٹریز
منگل 23 اپریل 2024 - -
ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال کوترک کرنے کےحوالے سےاجلاس کاانعقاد
منگل 23 اپریل 2024 - -
ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ڈپٹی کمشنر نارووال کی مرحوم ابوبکر کے گھر آمد، وزیراعلیٰ مریم نواز کیجانب سے ورثا کو 25لاکھ کا امدادی چیک پیش
منگل 23 اپریل 2024 - -
نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی
منگل 23 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
سیاسی مخالفین کیخلاف پرچہ کروانے کیلئے اہل خانہ پر دباو ڈالا گیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا، دانیال عزیز کا انکشاف
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس کی خلاف ورزی پر 2لاکھ سے زائد جرمانہ عائد
پیر 22 اپریل 2024 - -
احسن اقبال کے بیٹے کے حلقے میں بتایا گیا کہ کچھ لوگ 100 جعلی ووٹوں کی کاپی بیلٹ باکس میں ڈال گئے
پریزائیڈنگ آفیسر کو ہم نے کہا یہ نکال دو تو کہا گیا کہ ہم نہیں نکال سکتے ہماری نوکری کا مسئلہ ہے، دانیال عزیز کا انکشاف
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
پولنگ سٹیشن پر لڑائی میں جاں بحق ن لیگی کارکن سپردِ خاک
نارووال میں گزشتہ روز پولنگ اسٹیشن پر لڑائی کے دوران ن لیگی کارکن یوسف جاں بحق ہو گیا تھا
پیر 22 اپریل 2024 - -
ڈپٹی کمشنر نارووال کا شہر میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
پولنگ سٹیشن پر جھگڑے میں جاں بحق لیگی کارکن نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک
نماز جنازہ میں وفاقی وزیر احسن اقبال،نو منتخب ایم پی اے احمد اقبال،سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد رشید سمیت دیگر کی شرکت
پیر 22 اپریل 2024 - -
ارتھ ڈے اورپولین تھین بیگ پرپابندی کے حوالے سے سیمینارو ریلی کاانعقاد
پیر 22 اپریل 2024 - -
نارووال ،روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس پر عمل درآمد نہ کرنے پر 2لاکھ42ہزارروپے کے جرمانے
پیر 22 اپریل 2024 - -
نارووال،مسلم لیگ (ن)کے جاں بحق کارکن کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں اقدام قتل اور دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا
پیر 22 اپریل 2024 - -
نارووال میں ضمنی انتخاب، جھگڑے میں (ن لیگی ) کارکن جاں بحق ہوا، احسن اقبال کی تصدیق
محمد یوسف کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے، وفاقی وزیر کی گفتگو
اتوار 21 اپریل 2024 - -
نارووال میں جاں بحق ن لیگی کارکن کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے، احسن اقبال
پی ٹی آئی غنڈہ گردی سے الیکشن نہیں جیت سکتی، محمد یوسف کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ ن لیگی رہنماء کا بیان
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن، نارووال میں تصادم کے دوران ایک شخص جاں بحق
دو سیساسی جماعت کے کارکنوں کے جھگڑے میں مخالفین نے سر میں ڈنڈا مار دیا تھا
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
وزیر اعلٰی پنجاب کی جانب سے دورہ کرتارپور کے دوران صوبے میں گندم کی فصل کی کٹائی مہم کا افتتاح کیا گیا
محمد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بیساکھی میلہ ،سکھ یاتری دو دن قیام کے بعد نارووال ریلوے سٹیشن سے لاہور واپس چلے گئے
جمعہ 19 اپریل 2024 -
نارووال سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Narowal City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Narowal. Complete in depth overview of Narowal. Stay up to date with all local news and national news of Narowal city
نارووال شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے نارووال کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر نارووال کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.