کراچی، وزیراعظم شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پیپلز پارٹی رہنما بھی موجود ہیں۔

کراچی، وزیراعظم شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری سے ان کی ..

اتوار 26 جون 2022

اتوار 26 جون 2022 کی مزید تصاویر