Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 26 جون 2022 کی تصاویر
نوابشاہ، چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم میاں ..
نوابشاہ، چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔
اتوار
26
جون
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
وزیراعظم
اتوار
26
جون
2022
کی مزید تصاویر
پاک افغان سرحد پر الوارہ منڈی کے مقام پر افواج پاکستان کی طرف سے افغان زلزلہ زدہ علاقے کے مکینوں کی امداد کی خاطر بارڈر کے ملحقہ علاقوں کے لوگوں کیلئے گیٹ کھولے گئے ہیں۔
افواج پاکستان کی طرف سے افغان زلزلہ زدہ علاقے کے مکینوں کی امداد کیلئے بارڈر پر گیٹ کھولے جانے کے بعد آنے والے متاثرین کا آرمی کے جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق مہنگائی، کرپشن اور سود کیخلاف ٹرین مارچ کے پہلے دن کے اختتام پر ریلوے سٹیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لندن، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور انجینئر امیر مقام لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی حکومت کی میڈیا سٹریٹجی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل 27 جون سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف یورپی یونین جی ایس پی پلس مانیٹرنگ مشن کے پرنسپل ٹریڈ ایڈوائزر گوسن ہوٹن کو ملاقات کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، عیدالضحی کی آمد پر بیوپاری ٹرک سے جانور اُتار کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک محنت کش بانس کی سیڑھی تیار کر رہا ہے۔
مظفرآباد، وزیرخزانہ آزاد جموں و کشمیر عبدالماجد خان مالی سال 23-2022ء کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
پاکستان نیول اکیڈمی میں 117ویں مڈشپ مین اور 25ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف پاک بحریہ کے گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پیپلز پارٹی رہنما بھی موجود ہیں۔
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پیپلز پارٹی رہنما بھی موجود ہیں۔