Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 20 جون 2023 کی تصاویر
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ..
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نومنتخب میئر کراچی و ڈپٹی میئر کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
20
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
پاکستان
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
منگل
20
جون
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبدالخبیر آزاد ماہ ذوالحجہ 1444ء کے چاند کا اعلان کر رہے ہیں۔
کراچی، ڈی سی سینٹرل آفس میں جماعت اسلامی کے نومنتخب ٹاؤن چئیرمین اور وائس چئیرمین اپنی ذمہ داریوں کا حلف لے رہے ہیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بھی موجود ہیں۔
کراچی، نومنتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کی علامتی چابی پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، نومنتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اپنے عہدے کا حلف اُٹھا رہے ہیں۔
لاہور، حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی مالی سال 24-2023 کے پہلے 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری کے حوالے سے کابینہ کے 17 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے دورے کے دوران مریضوں سے طبی سہولتوں بارے استفسار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کا 'پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈز' جیتے والے نوجوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفرآباد، چئیرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر کام کی پیشرفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ظل شاہ مرحوم کے گھر اس کی والدہ سے خیریت دریافت کرتے ہوئے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری آگرہ تاج کالوجی مسان پر عرصہ دراز سے پانی کی قلت ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکین دور دراز سے پائن سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔
کوئٹہ، وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی، سیکرٹری، ڈی جی اینٹی نارکوٹکس اور مایہ ناز کھلاڑی بٹن دبا کر منشیات کو نذر آتش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔