Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 10 ستمبر 2025 کی تصاویر
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہی ..
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہی ایف آئی اے سپیشل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بدھ
10
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
چوہدری پرویز الٰہی
عدالت
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
بدھ
10
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی سینیٹ کے ضمنی انتخابات راںا ثناء اللہ کی کامیابی کی خوشی میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں جشن منا رہے ہیں۔
کشمور، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ گڈو بیراج کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں موجود آگ لگنے کے بعد گارمنٹس فیکٹری کے منہدم ہونے سے ملبہ بکھرا ہوا ہے
کراچی، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں موجود گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ کو بجھانے کیلئے ریسکیو اہلکار کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ریلیف آپریشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بہاولپور، فلاحی تنظیم کے رضاکار احمدپور شرقیہ کے موضع چکڑیا میں سیلابی پانی میں گھرے متاثرین کو ریسکیو کر کے لے جا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ خان غیر سرکاری نتائج کے مطابق سینیٹر منتخب ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ایف بی آر کے معاملات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
گلگت، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر پیشرفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف گندم کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، گریٹر اقبال پارک میں بارش کا پانی جمع ہے۔
نارووال، سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریوں سے بچاؤ کیلئے سپرے کیا جا رہا ہے۔