Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 ستمبر 2025 کی تصاویر
لاہور، پاکستان اور جنوبی افریقہ وویمنز ٹیمیں قذافی سٹیڈیم ..
لاہور، پاکستان اور جنوبی افریقہ وویمنز ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں مدمقابل ہیں۔
ہفتہ
20
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
افریقہ
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
ہفتہ
20
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
کوہاٹ، قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل میں کوئلہ کان حادثہ میں شہید ریسکیو 1122 اہلکار کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے شہید ہیڈ کانسٹیبل نذر عباس کے اہل خانہ کودیئے گئے 01 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر کا بیرون منظر۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کے دوران مسائل سن کر احکامات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور، شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ دیکھ رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کراچی کیمپ میں ڈینٹل کالج اینڈ اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کراچی کیمپ میں ڈینٹل کالج اینڈ اسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سینئر نیول حکام، فیکلٹی ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلی ہاؤس میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی رانا تنویر حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر مولانا ہدایت الرحمن، میر صادق عمرانی بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن اور ان کے رفقاء کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، ارکان صوبائی اسمبلی شریک ہیں۔
لاہور، چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں نے اورنج لائن میٹرو اسٹیشن کے باہر سڑک پر قبضہ کر رکھا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے وزیراعلی گلگت، بلتستان حاجی گلبار خان فنانس ڈویژن میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔