اسلام آباد، سپریم کورٹ آف پاکستان میں عدالتی ڈیجیٹل ڈیش بورڈ اور ای آفس سسٹم کا باضابطہ آغاز کے موقع پر لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور نیشنل آئی ٹی بورڈ کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔اس موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی، سپریم کورٹ ججز اور وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ بھی موجود ہیں۔

اسلام آباد، سپریم کورٹ آف پاکستان میں عدالتی ڈیجیٹل ڈیش ..

جمعرات 2 اکتوبر 2025

جمعرات 2 اکتوبر 2025 کی مزید تصاویر