کراچی: وزیر اعلیٰ ہاؤس میں محکمہ محنت و انسانی وسائل کے ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے مزدوروں کی بیواؤں کو بچیوں کی شادیوں کے لیے مجموعی طور پر 50کروڑ روپے تقسیم کرنے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول وبھٹو زرداری کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

کراچی: وزیر اعلیٰ ہاؤس میں محکمہ محنت و انسانی وسائل کے ورکرز ..

پیر 1 مئی 2017

پیر 1 مئی 2017 کی مزید تصاویر