
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 1 مئی 2017 کی تصاویر
- کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ..
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ ہاؤس میں محکمہ محنت و انسانی وسائل کے ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے مزدوروں کی بیواؤں کو بچیوں کی شادیوں کے لیے فی کس پانچ لاکھ روپے تقسیم کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود ہیں۔
پیر 1 مئی 2017 کی مزید تصاویر

خیبر ایجنسی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک افغان سرحد کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔