
Nomination Papers - Urdu News
کاغذات نامزدگی ۔ متعلقہ خبریں
-
خیبر پختونخوا،قومی اسمبلی کی 2 خواتین کی مخصوص خالی نشستوں کا انتخابی شیڈول جاری
خالی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی (آج) سے جمع کرائے جائیں گے، جو(کل) جمع کرائے جا سکیں گے
منگل 8 جولائی 2025 - -
خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین کی دو (2)مخصوص خالی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانیکا سلسلہ کل شروع ہوگا
منگل 8 جولائی 2025 - -
خیبر پختونخواہ ، قومی اسمبلی کی خواتین کی (2)مخصوص خالی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانیکا سلسلہ 9 جولائی سے شروع ہوگا
منگل 8 جولائی 2025 - -
سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری
پیر 7 جولائی 2025 - -
چند مفاد پرست عناصر اور گروہ الیکشن کمیشن ، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
پیر 7 جولائی 2025 -
کاغذات نامزدگی سے متعلقہ تصاویر
-
دوست اور دشمن، سب عمران کو نشانہ بنانے پر تٴْلے ہوئے ہیں، قریبی ساتھی کا دعویٰ
پیر 7 جولائی 2025 - -
الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈے کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
پیر 7 جولائی 2025 - -
چند مفاد پرست عناصر گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہیں،چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے متعلق الزامات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
ادارہ کسی دباؤ یا بلیک میلنگ میں نہیں آتا، ماضی میں پی ٹی آئی کے کئی رہنما بھی ان سے ملتے رہے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی سے چیف الیکشن کمشنر کی حالیہ ملاقات کو غلط رنگ دیا ... مزید
فیصل علوی پیر 7 جولائی 2025 -
-
بجٹ پیش نہ کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، اس سے ہماری حکومت چلی جاتی،علی امین
سینٹ کے 21 جولائی کے انتخابات سے متعلق مشاورت کی جائے گی، حکومت مضبوط ہے، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا،وز یراعلی خیبرپختونخوا
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
خیبر پختونخوا ،سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بھاری نقصان کا امکان
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں،علی امین گنڈاپور
بجٹ پاس نہ ہوتا تو حکومت جاتی، قصور ہمارا ہوتا، بجٹ نہ پیش کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا،وزیر اعلیٰ سینیٹ کے 21 جولائی کے انتخابات سے متعلق مشاورت کی جائے گی، حکومت مضبوط ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
بجٹ پیش نہ کرتے تو ہماری حکومت چلی جاتی.علی امین گنڈاپور
اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جارہا ہوں ، سینٹ انتخابات سے متعلق مشاورت کی جائے گی، اس وقت اسمبلی میں ہمارے تمام ارکان آزاد ہیں ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
کےپی اسمبلی میں ایمل ولی کی خواہش جلد پوری ہونے جارہی ہے
مولانا فضل الرحمان اور ساری اپوزیشن خوش ہوگی جبکہ حقیقی پی ٹی آئی یوم نجات منائےگی، عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم مشکل ٹاسک ہے لیکن ناممکن نہیں۔ گورنر فیصل کریم کنڈی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 4 جولائی 2025 -
-
خیبرپختونخواہ کا بجٹ منظورنہ ہوتا تو ہماری حکومت بھی جاتی اور قصور بھی ہمارا ہوتا
بجٹ پیش نہ کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، سینیٹ انتخابات سے متعلق مشاورت کی جائے گی، مخصوص نشستوں کی بنیاد پر عدالت سے رجوع کریں گے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی غیررسمی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 4 جولائی 2025 -
-
ہمارا کوئی رکن کہیں نہیں جارہا، بجٹ پاس نہ کرتے تو حکومت ختم ہوجاتی، علی امین گنڈا پور
جسے زعم ہے وہ تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے حقیقت سامنے آجائے گی، وزیراعلی خیبرپختونخوا کی صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
خیبرپختونخواہ حکومت مضبوط ہے ہمارا کوئی رکن اسمبلی کہیں نہیں جارہا
تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، گورنر ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے وہ ایسے ہی بیانات دیتے رہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 4 جولائی 2025 -
-
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں زیر التواء سینیٹ انتخابات کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7جنرل ،2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ/ علماء کی نشستوں کی پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
ضلع نصیرآباد میں مختلف یونین کونسلز میں اقلیتی نشستوں کو پر کرنے کے لیے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمّل کرلیا گیا
بدھ 2 جولائی 2025 -
Latest News about Nomination Papers in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nomination Papers. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کاغذات نامزدگی سے متعلقہ مضامین
-
عارف علوی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
-
عمران اسماعیل گورنر ہائوس کے نئے مکین
عام انتخابات کی شب جب گورنر عمران اسمٰعیل مسلم لیگ(ن) کے جذباتی گورنر محمد زبیر سے گورنرہائوس خالی کرنے کامطالبہ کررہے تھے تو کسی کے وہم وگمان میں نہ تھا کہ وہ خود گورنر ہائوس کے مکین بن جائیں گے۔
-
الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے
2013 میں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی ،سندھ میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت رہی۔کیا ان پارٹیوں کے سربراہان اپنے پچھلے منشور پر نظر دوڑا کر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے منشور ..
مزید مضامین
کاغذات نامزدگی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.