اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کئے جا رہ ہیں، پاکستانی وفد میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین ،وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری اور خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ موجود ہیں۔

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر کے مابین ..

جمعہ 22 مارچ 2019

جمعہ 22 مارچ 2019 کی مزید تصاویر