
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 28 دسمبر 2020 کی تصاویر
- لاڑکانہ، مریم نواز شریف گڑھی خدابخش میں چئیرمین پاکستان ..
لاڑکانہ، مریم نواز شریف گڑھی خدابخش میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہی ہیں۔آصفہ بھٹو زرداری بھی ہمراہ ہیں۔
پیر 28 دسمبر 2020 کی مزید تصاویر

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی اُمور ظہیرالدین بابر اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔