
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- اتوار 27 فروری 2022 کی تصاویر
- لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت ..
لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اتوار 27 فروری 2022 کی مزید تصاویر

کوہاٹ، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا گریژن کیڈٹ کالج کی انتظامیہ اور اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔