Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 29 مارچ 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول ..
اسلام آباد، اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
منگل
29
مارچ
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
پاکستان
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
اسلام آباد
قومی اسمبلی
پیپلز پارٹی
منگل
29
مارچ
2022
کی مزید تصاویر
لندن، مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کاسی ملاقات کر رہے ہیں۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔
شانگلہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان چکیسر میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین نیشنل پرائنس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کا ملتان سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، مہنگائی مکاؤ مارچ کا قافلہ گوجر خان پہنچنے پر مریم نواز کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
سوات، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نشاط چوک مینگورہ میں جماعت اسلامی کے سٹی مئیر کے اُمیدوار محمد امین کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے بلائے گئے اجلاس کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے بلائے گئے اجلاس کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری جاوید ہاشمی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پیپلز پارٹی رہنما آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھ رہی ہیں
لاہور، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور عمر چٹھہ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ میچ کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری متحدہ اپوزیشن کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔