Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 اپریل 2022 کی تصاویر
لندن، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے چئیرمین پاکستان ..
لندن، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
22
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
میاں نواز شریف
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
مسلم لیگ (ن)
جمعہ
22
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سالانہ امدادی پروگرام کی تقریب سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی خطاب کر رہے ہیں۔
میران شاہ، وزیراعظم شہباز شریف میران شاہ میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کا لائن آف کنٹرول کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، پنجاب پولیس کی خواتین اہلکار بھارت سے آئی بزرگ خاتون سکھ یاتری کو سہارا دے کر مذہبی رُسومات کی ادائیگی کیلئے لے کر آ رہی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دے رہے ہیں۔ سینیٹر ولید اقبال، شہزاد وسیم، عامر کیانی، عمران اسماعیل، بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سوات یونیورسٹی کے ویمن سب کیمپس کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر نارکوٹکس نوابزادہ شاہ زین بگٹی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزارت میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری بغدادی میں خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بحالی کے بعد رقم کی وصولی کیلئے بند دکان کے کھلنے کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے ارکان امیر حیدر خان ہوتی، ایمل اسنفدیار ملاقات کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سابق رُکن قومی اسمبلی حاجی احمد بلوربھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔ وفاقی وزراء رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق بھی موجود ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والے کارکن واک تھرو گیٹس سے گزر کر پنڈال میں داخل ہو رہے ہیں۔