
Articles on Attack (page 15)
حملہ کے بارے میں مضامین
-
کیا امریکہ ایران پر حملہ کردے گا؟
پینٹا گون، سی آئی اے اور موساد بھی حملے کیلئے پوری طرح سرگرم ہو چکی ہیں ۔
-
چارسدہ خودکش حملہ
باجوڑ اور وزیرستان آپریشن کا رد عمل تھا حملہ آور کا ٹارگٹ وفاقی وزیر آفتاب شیر پاؤن تھے، باڈی گارڈ نے اپنی جان دے کر انہیں بچا لیا ۔
-
خود کش حملہ کی تاریخ اور اعدادو شمار
کسی کی ناحق جان لینا بغیر کسی وجہ شرعی حرام ہے اور ناقابل معافی جرم ہے۔
-
شمالی کوریا… دنیاکی آٹھویں ایٹمی طاقت بن گیا کیا اب امریکہ شمالی کوریا پر حملہ کریگا؟
ایٹمی تجربہ تمام تر دباؤ کے باوجود کیا گیا، عالمی سیاست ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گی۔
-
ایران پر حملہ ہوا تو بلوچستان کا نقشہ بدل جائے گا؟
پاکستان اور ایرانی بلوچوں کو ورغلا کر ایک ہو جانے کا درس دیا جا رہا ہے یونائیٹڈ بلوچستان لبریشن فرنٹ ایرن اور پاکستان کے بلوچ علاقوں کی آزادی کے لئے کام کر رہی ہے ، اہم ... مزید
-
خودکش حملہ پاکستان نے کرایا …
حامد کرزئی اور سابق افغان صدر مجددی کے پاکستان پر نئے الزامات ۔
-
سعودی آئل ریفائنری پر ناکام خودکش حملہ
حملہ آوردو گاڑیوں میں سوار ہو کر آئے جن پر آرامکو کا لوگو لگ ہوا تھا ۔
-
سانحہ ہنگو، خودکش حملہ آور افغانستان سے آیا
”را“ اور ”موساد“ کا پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کا منصوبہ ۔
-
الظواہری کی تلاش میں پاکستانی علاقہ پر حملہ
الظواہری کی تلاش یا ان کو ہلاک کرنے کیلئے پاکستانی علاقہ میں فوجی مہم چلانے کا امریکہ کو کوئی حق نہیں ہے ۔
-
رام مندر پر حملہ ”را“ کا سوچا سمجھا منصوبہ
انتہا پسند ہندو رہنماؤں نے واقعہ کے فوراً بعد بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔
-
وزیراعلیٰ بلوچستان جام یوسف کی رہائش گاہ پر حملہ انتہا پسند قوم پرست پھر سرگرم ہو گئے۔
-
امریکہ کی ایٹمی تنصیبات پر کسی وقت بھی حملہ ہو سکتا ہے؟
این آر سی کے ریٹائرڈ افسر ڈیوڈ اوررک کا کہنا ہے کہ اگر اب القاعدہ ایٹمی پلانٹس پر حملہ کرے تو امریکی گارڈان کا مقابلہ نہ کر پائیں گے۔
-
عارفہ اور صبا کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی اداروں کو 9خودکشی حملہ آور خواتین کی تلاش
گل حسن کی بیوی صبا گل ان لڑکیوں کو لے کر روپوش ہے، دوران تفتیش عارفہ اور صبا سے خاطرخواہ معلومات نہیں ملیں۔
-
امریکہ شمالی کوریا پر حملہ کردے گا؟
دنیا کو کس راستے پر چلنا ہے اس کا فیصلہ وائٹ ہاؤس کرے گا، کونڈولیزا رائس کی دھمکی ۔
Read Latest articles about Attack, Full coverage on Attack with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Attack.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.