Articles on Chaudhry Khaliquzzaman

چوہدری خلیق الزماں کے بارے میں مضامین

Chaudhry Khaliquzzaman

پاکستانی سیاستدان۔ اودھ کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ لکھنو یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ تحریک خلافت مں سرگرم حصہ لیا۔ کچھ عرصہ کانگرس سے وابستہ رہے۔ پھر مسلم لیگ میں شامل ہوگئے ۔ اور یو۔پی اسمبلی میں لیگی ارکان کے قائد رہے۔ 1946ء میں لیگ کے ٹکٹ پر ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ آزادی کے بعد بھارتی آئین ساز اسمبلی میں لیگی ارکان کے قائد چنے گئے۔ نومبر 1947ء میں پاکستان آگئے ۔ 1948ء میں کل پاکستان مسلم لیگ کے ناظم مقرر کیے۔ 1949ء میں کل پاکستان مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے ، لیکن ایک سال بعد مستعفی ہوگئے۔ اپریل 1953ء تا اپریل 1954ء مشرقی پاکستان کے گورنر رہے۔ بعد ازاں کچھ عرصہ انڈونیشیا میں سفارتی خدمات انجام دیں۔

Read Latest articles about Chaudhry Khaliquzzaman, Full coverage on Chaudhry Khaliquzzaman with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Chaudhry Khaliquzzaman.

چوہدری خلیق الزماں کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، چوہدری خلیق الزماں کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔