Chaudhry Khaliquzzaman - Urdu News

چوہدری خلیق الزماں ۔ متعلقہ خبریں

Chaudhry Khaliquzzaman

پاکستانی سیاستدان۔ اودھ کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ لکھنو یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ تحریک خلافت مں سرگرم حصہ لیا۔ کچھ عرصہ کانگرس سے وابستہ رہے۔ پھر مسلم لیگ میں شامل ہوگئے ۔ اور یو۔پی اسمبلی میں لیگی ارکان کے قائد رہے۔ 1946ء میں لیگ کے ٹکٹ پر ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ آزادی کے بعد بھارتی آئین ساز اسمبلی میں لیگی ارکان کے قائد چنے گئے۔ نومبر 1947ء میں پاکستان آگئے ۔ 1948ء میں کل پاکستان مسلم لیگ کے ناظم مقرر کیے۔ 1949ء میں کل پاکستان مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے ، لیکن ایک سال بعد مستعفی ہوگئے۔ اپریل 1953ء تا اپریل 1954ء مشرقی پاکستان کے گورنر رہے۔ بعد ازاں کچھ عرصہ انڈونیشیا میں سفارتی خدمات انجام دیں۔

Latest News about Chaudhry Khaliquzzaman in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Khaliquzzaman. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

چوہدری خلیق الزماں کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چوہدری خلیق الزماں کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر