Articles on Cricket Worldcup

کرکٹ ورلڈ کپ کے بارے میں مضامین

Cricket Worldcup

کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973ء سے خواتین کا علیحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے۔

Read Latest articles about Cricket Worldcup, Full coverage on Cricket Worldcup with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Cricket Worldcup.

کرکٹ ورلڈ کپ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، کرکٹ ورلڈ کپ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔