
Cricket Worldcup - Urdu News
کرکٹ ورلڈ کپ ۔ متعلقہ خبریں

کرکٹ کا عالمی کپ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973ء سے خواتین کا علیحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ ٹی ۲۰ ورلڈ کپ کا انعقاد بھی ہر دو سال بعد کیا جاتا ہے.
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025ء کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کو حتمی شکل دے دی گئی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پہلے بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی‘ ممکنہ آغاز 10 نومبر سے ہوگا
ویمنز ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں دہلی اور بنگلورو میں کھیلے جائیں گے‘فائنل کٹھمنڈو یا بنگلوروکے نام ہوگا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
کراچی میں ہونیوالے اوور40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا
منگل 12 اگست 2025 - -
ض*ویرات کوہلی اور روہت شرما کے ورلڈ کپ 2027 کھیلنے کا امکان نہیں‘ بھارتی میڈیا
اتوار 10 اگست 2025 - -
ویرات کوہلی اور روہت شرما کے ورلڈ کپ 2027 کھیلنے کا امکان نہیں،بھارتی میڈیا
اتوار 10 اگست 2025 -
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ تصاویر
-
آئی ایم سی اوور40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 21نومبر سے یکم دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگا
جمعرات 7 اگست 2025 - -
ویٹرنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیشنل گیمز کے شیڈول سے ممکنہ ٹکرا، ٹورنامنٹ ری شیڈول
جمعرات 7 اگست 2025 - -
بلائنڈکرکٹ سٹیڈیم کی تکمیل اور حوالگی کے حوالے سے ای لائبریری اینڈ یوتھ سنٹر نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں تقریب کا اہتمام
پیر 21 جولائی 2025 - -
Sسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا تاریخی سنگِ میل
۳ 14 کروڑ روپے سے زائد لاگت، ایشیا کا پہلا بلائنڈ کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حوالے کردیا گیا :وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بلائنڈ کرکٹ کے کھلاڑیوں کو ایشیا ... مزید
پیر 21 جولائی 2025 - -
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا تاریخی سنگِ میل
14 کروڑ روپے سے زائد لاگت، ایشیا کا پہلا بلائنڈ کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حوالے کردیا گیا
پیر 21 جولائی 2025 - -
ثنا میرکے بیان پر پی سی بی نے خاموشی توڑ دی
ہفتہ 19 جولائی 2025 -
-
پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 20رکنی ممکنہ اسکواڈ کا اعلان
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے سلیکشن کیمپ کے بعد نام شارٹ لسٹ کیے
پیر 14 جولائی 2025 - -
wپاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کے سیر سپاٹے
اتوار 13 جولائی 2025 - -
پاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کے سیر سپاٹے
کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑی تتہ پانی، بنجوسا جھیل اور تولی پیر گئیں، ٹیم اور ایسوسی ایشن کے آفیشلز بھی ہمراہ تھے
اتوار 13 جولائی 2025 - -
پاکستان اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ کا میزبان، شہر قائد میں تیاریوں کا آغاز
ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کی سیکرٹری داخلہ سندھ حکومت محمد اقبال میمن سے ملاقات
ہفتہ 28 جون 2025 - -
نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کیلئے ویمنز کرکٹرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ
ٹریننگ کا مقصد آنے والے سیزن سے قبل مہارت میں اضافہ اور فٹنس پر توجہ دینا ہے، اگلا بین الاقوامی اسائنمنٹ دورہ آئرلینڈ ہے
ہفتہ 28 جون 2025 - -
نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کیلئے ویمنز کرکٹرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ
جمعہ 27 جون 2025 - -
پہلے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ :قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 3 جولائی سے شروع ہوگا
منگل 24 جون 2025 - -
پہلے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاری کیلئے قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ 3 جولائی سے شروع ہوگا
پیر 23 جون 2025 - -
پہلے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاری کےلئے قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ 3 جولائی سے شروع ہوگا
پیر 23 جون 2025 -
Latest News about Cricket Worldcup in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Cricket Worldcup. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرکٹ ورلڈ کپ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ مضامین
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ کالم
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
-
گیم چینجر آصف علی
(سلمان احمد قریشی)
-
ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
(جاوید ملک)
-
نیا اور پُرانا پاکستان
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
" 25 سالہ سیاسی جدو جہد "
(احتشام الحق شامی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.