
Articles on Earthquake (page 3)
زلزلہ کے بارے میں مضامین

-
زلزلہ زدگان وبائی امراض کا شکار
ہسپتالوں کی مشینری دوسرے علاقوں میں منتقل کرنے کے حکومتی فیصلہ ۔
-
زلزلہ متاثرین کہاں جائیں؟
انکی امداد کے نام پرکسی اور کو نواز جا رہا ہے ۔
-
انڈونیشیا میں زلزلہ کے نتیجے میں زبردست تباہی
انڈونیشیا کے جزیرے مرکزی جاوا کے جنوبی ساحل پر 27 مئی کی صبح آنیوالے زلزلے نے شدید تباہی پھیلا دی، حکام کے مطابق اب تک 4000 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں ۔
-
متاثرین زلزلہ شدید سردی کی لپیٹ میں
ہزاروں ملک و غیر ملکی رضا کار امدای کاموں میں مصروف ہیں ۔
-
متاثرین زلزلہ کی مشکلات اور ذہنی کرب
لوگ نقل مکانی کرنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں!
-
متاثرین زلزلہ کیلئے امداد، عالمی برادری اور اداروں کا پول کھل گیا
مذہبی و جہاد جماعتوں کی سرگرمیاں روکنے کا وعدہ بھی کیا گیا بڑی امداد لینے کیلئے 11 ممالک اور اداروں کا قرضہ بھی لینا پڑے گا ورنہ امداد نہیں مل سکے گی، اہم تفصیلات ۔
-
زلزلہ متاثرین میں نفسیاتی بیماریاں بھی پھیل گئیں
اس وقت سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ انہیں ان مسائل سے نکالنے کی بھرپور کوششیں کی جائیں ۔
-
زلزلہ زردہ علاقوں میں نئے تعلیمی سفر کا آغاز
خوفزدہ ماؤں کو گھر گھر جا کر بچوں کو سکول میں بھیجنے کیلئے آمادہ کیا جا رہا ہے ۔
-
متاثرین زلزلہ کی آبادی اور دارالحکومت کی منتقلی
کشمیری قیادت کو مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہو گا!
-
زلزلہ زدگان کا مستقبل، ایک سوالیہ نشان؟
ہزاروں افراد اپنے پیاروں کے زندہ مد فون کے باہر بیٹھے ہیں، ناقص تعمیرات کے ذمہ داروں کو سخت سزائیں دی جائیں ۔
-
زلزلہ زدگان کے لئے اہل ترکی کی بے مثال امداد پاکستان، ترک عوام کے دلوں میں آباد ہے
-
زلزلہ زدگان کے ساتھ اظہار یکجہتی
پوری قوم نے عیدالفطر جس سادگی سے منائی اور زلزلہ سے متاثرین کے لئے جس طرح بڑھ چڑھ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا وہ دنیا کے لئے ایک مثال ہے ۔
-
غیر ملکی امداد اور زلزلہ کی تباہ کاریاں
غیر ملکی امداد کے بارے میں مایوسی بڑھتی جا رہی ہے ہمیں اپنے وسائل پر مبنی تعمیر نو کی حکمت عملی تیار کرنے میں دیر نہیں کرنا چاہئے ۔
-
زلزلہ کی تباہ کاریاں، اقوام متحدہ کی تشویش
کیا عالمی برادری مطلوبہ وسائل فراہم کر دے گی ؟
-
زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے ایمن الظواہری کی اپیل
اب دیکھنا یہ ہے کہ القاعدہ کی طرف سے امداد کی اپیل پر دنیا بھر میں پھیلے ان کے پیروکار کس رد عمل کا اظہار کرتے ہیں؟
-
تباہ کن زلزلہ
ہمیں قدرتی آفات سے نمٹنے کا کوئی تجربہ نہیں ۔
-
زلزلہ قیامت صغریٰ
ریسکیو کے لئے بڑے پیمانے پر قومی آپریشن کی ضرورت ہے ۔
Read Latest articles about Earthquake, Full coverage on Earthquake with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Earthquake.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.