Articles on Education (page 20)
تعلیم کے بارے میں مضامین
-
نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں ان کا کردار نمایاں ہے
نجی تعلیمی اداروں کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری ہونی چاہیے ہر کاروبار منافع کمانے کیلئے شروع کیا جاتا ہے تو پھر تعلیمی اداروں کے منافع پر تنقید بھی نہیں ہونی چاہیے
-
شادی بیاہ میں غیر ضروری رسومات کیا ہم نے اسلامی تعلیمات کا درس بھلا دیا ہے
اپنی ناک اونچی رکھنے کے لیے قرض لے کر بھاری جہیز دینے کا رواج عام ہے
-
تعلیم سب کیلئے ہم کہاں کھڑے ہیں !
اٹھارویں ترمیم کے بعد تو ملک میں تعلیم کا بیڑہ ہی غرق ہو گیا ہے وزیر اعلی پنجاب کو خواندگی کی شرح بڑھانے پر بھی اپنی توجہ مرکوز کرنی ہو گی
-
سکول میں بچے کیوں پٹتے ہیں !
طلبا پر تشدد کرنیوالے ساتذہ کو سخت سزا ملنی چاہیے کوئی مذہب اور معاشرہ بچوں پر بے جا سختی اور تشددگی اجازت نہیں دیتا
-
زندگی کا بیش قیمت زمانہ زمانہ طالب علمی
ویسے تو ہر انسان مرتے دم تک طالب علم ہی ہے لیکن زمانہ طالب علمی کا وہ دور جس میں نوجوان کالج میں داخل ہوتا ہے ہر لحاظ سے انسانی زندگی کا ایک اہم ترین دور ہے
-
غریب کی ذہانت کا قتل عام !
پنجاب میں انگلش میڈیم کا جبری نفاذ غریب کے بچے کو انگریزی پڑھانے کے دعویدار حکمران تعیلم اور ذرائع تعلیم کو مہنگا کئے جا رہے ہیں
-
تعلیم
کامیابی کی کنجی کیوں ہے ! کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں اپنے جوہر کو پہچاننے کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ پہچان ہمیں تعلیم کے ذریعے ہی ملتی ہے ۔
-
قبائلی بچے تعلیم سے محروم
شدت پسندوں نے پانچ سو تعلیلمی ادارے تباہ کر دیئے سعودی عرب متبادل مقامات پر شروع کئے جانے والے سکولوں کی مالی معاونت کر رہا ہے ۔
-
بلوچستان میں تعلیمی مراکز دہشت گردوں کے نشانے پر!
سکول بس میں بم دھماکہ تعلیمی ادارے پر حملہ، مقامی سکول کے پرنسپل کو گولی مار دی گئی۔ 4سال سے گورنر اور وزیراعلیٰ نے اسلام آباد جا کر فنڈز حقوق اور وسائل کی بات کرنے کے علاوہ ... مزید
-
قبائلی علاقوں میں بچوں کا مستقبل تاریک ہو گیا!
دہشت گردی کی جنگ میں سکولوں کو ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل کردیا گیا۔ حاہل ہی میں فاٹا میں 367 کمیونٹی سکول تعمیر کئے گئے ہیں۔
-
تجاویز برائے بجٹ 2012-13ء
تعلیم پر موثر خرچی کو کیسے یقینی بنایا جائے! صوبہ پنجاب میں 1061 ادارے بغیر عمارت کے چل رہے ہیں۔ 11,665 بغیر چار دیواری کے ہیں۔ 7529 پینے کے پانی کی سہولت نہیں ہے۔ 12125 بغیر لیٹرین ... مزید
-
پنجاب اسمبلی ، تعلیمی اداروں میں ”میوزیکل شوز“ پر پابندی مسئلہ کا حل نہیں!
ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے قواعط وضوابط بنائے جائیں۔ ایک زمانہ تھا جب کالج میں صرف سالانہ فن فیئر کا اہتمام کیا جاتا تھا اب تو باقاعدہ تعلیمی اداروں میں طالب علموں ... مزید
-
پاکستان کی تقدیر تعلیم سے وابستہ ہے!
اقتصادی طاقت تعلیم کے بغیر ناممکن ہے۔ اسلامی ایٹمی طاقت تعلیمی میدان میں پسماندہ ملکوں سے بھی پیچھے ہے۔
-
تعلیم… کامیابی کی کنجی کیوں ہے!
محض مادی اشیاء کا حصول ہی کامیابی نہیں ہے، آپ جو اپنی خواہش اور ضرورت ہے ان کو آپ نے کس حد تک حاصل کیا ہے؟ یہ بھی کامیابی کی ایک واضح نشانی ہے۔
-
”تعلیم سب سے پیچھے“
پاکستان تعلیمی بجٹ میں پسماندہ ملکوں سے بھی کمتر ہے۔ تعلیم عملاً حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔
-
ملک کی ترقی میں تعلیم کاکردار!!
ملکی ترقی ایک تعلیم یافتہ انسان کی ذہانت اور سوچ پر ہی مبنی ہوتی ہے ایک فرد جتنا پڑھا لکھا ہو گا وہ اتنے ہی اچھے طریقے سے ملک کی تعمیروترقی کیلئے کام کرتے ہوئے بہتر سے بہتر ... مزید
-
تعلیمی ادارے، بارود کے ڈھیر پر!!
پاکستان میں نو سال سے کم عمر کے 35لاکھ بچے سکول نہیں جاتے۔ پاکستان میں تعلیمی انحطاط اور اساتذہ وتعلیمی اداروں کے خلاف حملے ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ بھی ہو سکتے ہیں، ... مزید
-
فرانس کا حبث باطن!!
چادر اوڑھ تحریک کی ضرورت۔ حجاب پر پابندی دراصل مسلمان بچیوں کیلئے حصول تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔
-
پاکستان میں تعلیم دہشت گردی کا نشانہ!!
اساتذہ کا قتل عام اور تعلیمی اداروں کی تباہی۔ دشمن طاقتیں تعلیم سے بدگمان کر کے ملک کو کمزور کرنا چاہتی ہیں
-
خواتین بھی ترکھان اور پلمبر بن گئیں!!
روزگار کی فراہمی کا نیا منصوبہ دیہی علاقوں میں مقبول ہو گیا۔ کم تعلیم یافتہ خواتین سے دستاویز نویسی اور نقشہ سازی کی خدمات لی جا رہی ہیں۔
Read Latest articles about Education, Full coverage on Education with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Education.
تعلیم کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی عرب کی خلائی ایجنسی اور ورلڈ اکنامک فارم کے درمیان ’’مرکز برائے خلائی مستقبل‘‘ کے معاہدے پر دستخط
-
انتظامی سطح پرعلمدار روڈ کے تاجروں کے دکانیں سیل کرنے کے حوالے سے معاملات بہت پیچیدہ ہوجائے گی، سید دائود آغا
-
میرٹ یقینی بنائیں گے، ہر انڈر پرفارمنگ ادارہ اور فرد جوابدہ ہوگا۔ وزیر تعلیم
-
الخدمت اکیڈمک اسکالر شپ کے تحت ملک بھر میں 5ہزار 269طلباء کو43 کروڑ 60 لاکھ روپے کیے اسکالرشپ دیے جا چکے ہیں
-
صدر زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں اجلاس
-
مکران ڈویژن میں اچانک موسم نے شدت اختیار کرگیا
-
تفتان میں طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ہیوی مشینری کے ذریعے بحالی کے اقدامات ،عوامی و سماجی حلقوں کا خیر مقدم
-
تخفیف غربت کےلئے اخوت فائونڈیشن کی بلاسود قرضہ سکیم قابل تعریف ہے ، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی کے
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.