
Articles on Faisalabad (page 3)
فیصل آباد کے بارے میں مضامین
-
عوامی تحریک کی جلسہ میں سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کے کوشش
عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا فیصل آباد میں جلسہ عام حاضرین کی تعداد کے اعتبار سے بھرپور تھا مگر قبلہ طاہرالقادری کی طرف سے پیش کئے گئے نکات کے حوالے سے اسے ... مزید
-
فیصل آباد کو بگ سٹی کا درجہ دینے کی تیاریاں
ان دنوں فیصل آباد میں ایک پولیس کانسٹیبل عمران احمد جو دس سالوں سے ڈی سی او آفس میں بطور گن مین تعینات ہے۔ اس کے بارے میں کروڑوں روپے کا سکینڈل سامنے آیا
-
کیا سونامی فیصل آباد کو بہالے جائے گا؟
حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف جارہے ہیں تو آئین نہیں وفاق کو خطرہ ہوگا عمران کو اسٹیبلشمنٹ خان کا رانا ثناء اللہ کا طعنہ جمہوری طرز عمل سے دھونا ہوگا
-
فیصل آباد میں نا مکمل منصوبے آئندہ حکومت کو خصوصی توجہ دینا ہوگی
جی سی یونیورسٹی کی جگہ خواتین کی یونیورسٹی بنا دی جائے کارخانوں کو منتقل کر کے سڑکوں کو کشادہ کرنا ہوگا
-
فیصل آباد میں لیپ ٹاپ تقسیم کی اچھی تقریب برے طریقے سے انجام پائی!
سکول سے نکالے جانے والے دلبرداشتہ طالب علم کے انتہائی اقدام کا ذمہ دار کون؟؟ گیارہ ہزار طلباء وطالبات جو شہر کے مختلف علاقوں سے آئے تھے انہیں سٹیڈیم میں رات بارہ بجے تک ... مزید
-
فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ تبدیلی کا الارم!
اقبال پارک دھوبی گھاٹ کے جلسہ نے سونامی کی پیش گوئی کردی۔ نواز شریف نے عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے مائیک مولن کو بھیجے گئے خط کی انکوائری کرانے کی وارننگ دی۔
-
حکومت کسی بڑے طوفا ن کی منتظر!
فیصل آباد میں گیس لوڈشیڈنگ ،5لاکھ سے زائد مزدور بے روزگار۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی، آئی ایم ایف کی چال روپے کی قیمت کو مزید کم کر سکتی ہے۔
-
فیصل آباد خوفناک، بم دھماکہ سے لرزاٹھا۔
پرامن صنعتی شہر خاک وخون میں نہا گیا۔ قیامت خیز مناظر، آہ فغاں اوررقت آمیز مناظر سے ہر چشم اشکبار۔
-
پنجاب حکومت سوئی گیس کی بندی کے خلاف شہباز بھٹی کے قتل پر فیصل آباد پرامن رہا!!
حافظ حسین احمد کا (ن) لیگ سے گلے لگانے کی بجائے گلے پڑنے کا شکوہ۔
-
فیصل آباد میں گیس لوڈشیڈنگ پر احتجاج!!
فیصل آباد کے تمام صنعتکار اور محنت کش تنظیموں کے نمائندے گیس کی بندش کے حوالہ سے ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں اور صنعتکاروں نے وفاقی حکومت کو وارننگ دی ہے۔
-
ہیر کے دیس جھنگ کی جھلکیاں!!
جھنگ کے لوگ اپنے پڑوسی شہر فیصل آباد کے نمکین لوگوں کی نسبت بہت میٹھے خوش مزاج اور مہمان نواز ہیں، میری ہمیشہ یہ خواہش ہوتی تھی کہ میں اس سرسبز وشاداب علاقہ میں زیادہ وقت ... مزید
-
فیصل آباد کچہری میں توہین رسالتﷺ کے ملزمان کا قتل، پس پردہ حقائق!
واقعہ کے فوری بعد عیسائی این جی اوز اور اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لیڈرز نے واقعہ کی تفصیلات میں جائے بغیر احتجاجی مظاہرے شروع کردیئے اور عیسائی اکثریت رکھنے والے محلوں ... مزید
-
پاکستان کا اہم صنعتی شہر، فیصل آباد!
قیام پاکستان سے قبل اس کا نام لائل پور تھا۔ گھنٹہ گھر فیصل آباد کی پہچان ہے۔
-
فیصل آباد میں ہنگامے!!
انتظامیہ ، پولیس اور غفلت حکومت فریقین میں صلح کروا کر نقصان کا ازالہ کرے۔
-
نشے کا سہارا لینے والے محرومیوں کے شکار لوگ
پنجاب میں منشیات کے سمگلروں نے پہلے خشک میوہ جات اور فروٹ کے تاجروں کے طور پر شناختی بنائی اوپرتلے متعدد غیر ملکیوں کو فیصل آباد ایئرپورٹ ہیروئن برآمد کرنے کی کوشش میں ... مزید
-
توہین رسالت ﷺ ایکٹ کی مخالفت، قادیانیوں کی کھلم کھلا حمایت اور سیکو لر ذہنیت کے حامل گورنر سے میڈل وصول کرنا سلمان تاثیر کی پالیسیوں سے اتفاق کرنا ہے جو مجھے کبھی گوارا نہیں ہوسکتا
کسی اہم عہدے کے حامل شخص کو بالکل نظر انداز کر دینا اس کی سب سے بڑی تذلیل ہے اس لئے یہ طرز عمل اپنایا فیصل آباد کی پرائیویٹ یونیورسٹی کے کانو وکیشن میں ٹیکسٹائل انجینئرنگ ... مزید
-
فیصل آباد اور فصلی بٹیرے!!
زرعی اور صنعتی شہر ہونے کی وجہ سے یہاں فصلی بٹیروں، بھینسوں اور برساتی مینڈکوں کی کمی نہیں ہے، جہاں فصلیں ہو وہاں فصلی بٹیروں کی آمد تو ہوتی ہے۔
Read Latest articles about Faisalabad, Full coverage on Faisalabad with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Faisalabad.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.