
Articles on Import (page 5)
درآمد کے بارے میں مضامین
-
تعلیم کا انتخابی ایجنڈا اس پر عمل درآمد کی بھی ضرورت ہے
پاکستان کی تینوں اہم سیاسی جماعتوں نے آنے والے انتخابات کے لئے اپنے منشور میں تعلیمی شعبے کے لئے مختص فنڈزکو دوگنا کرنے اور اس شعبے میں انقلاب لانے کا دعویٰ کیا ہے
-
بھارت ہتھیار درآمد کرنیوالا بڑا ملک بن گیا دفاعی بجٹ میں کمی کے باوجود اہم معاہدے برقرار رہنے کا امکان
سٹاک ہوم انٹرنیشنل پہس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے اعدادو شمار کے مطابق بھارت 2006 سے 2010 تک گلوبل سطح پر مجموعی طور پر ہتھیاروں کا نو فیصد خریدار تھا
-
دریا کے دو کنارے!!
ہمارے ہاں لیبر ایکٹ تو موجود ہے مگر افسوس کہ اس کی ایک شق پر بھی سختی سے عمل درآمد نہیں کروایا جاتا، مزدور کی مزدوری مقرر تو ہے مگر اسے مقررہ معاوضہ ادا نہیں ہوتا۔
-
گندم مافیا، جس نے غریبوں کو فاقوں پر مجبور کردیا!
ہمارے چھوٹے کسان کو ”باردانہ“ حاصل کرنے کے لیے رشوت دینا پڑتی ہے۔ حکومت بہتر اقدامات سے غریب کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔ گندم کی بروقت درآمد سے آٹے کی قیمت 50 فیصد کم ہو سکتی ... مزید
-
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری کے خلاف چارج شیٹ!
میثاق جمہوریت کی شکل میں بینظیر بھٹو کی وصیت پر عملدرآمد سے مسلسل انحراف۔ صدرزرداری نے اپنی نامزدگی کی واحد وصیت کو ہی عمل درآمد کے لائق جانا ہے۔
Read Latest articles about Import, Full coverage on Import with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Import.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.