Articles on Islami Jamiat Talaba (page 2)

جمعیت کے بارے میں مضامین

Islami Jamiat Talaba
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی سب سے بڑی طلبہ تنظیم ہے جس کا قیام 25 دسمبر 1947 کو عمل میں آیا تھا۔ جمعیت کے پہلے صدر یعنی ناظم اعلٰی ظفراللہ خان کے مطابق انہوں نے 1945 میں ایک ایسی تنظیم کی ضرورت کو محسوس کیا جو اسلامی خیالات رکھنے والے طلبہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرسکے۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے 50 طلبہ کو اکٹھا کیا اور مجلسِ تعمیر ِ افکار ِ اسلامی کے پرچم تلے ان کی اسلامی خطوط پر ذہن سازی کی۔ مئی 1947 میں متحدہ ہندوستان (پاک و ہند) سے طلبہ دارالسلام پٹھان کوٹ میں جمع ہوئے جہاں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پورے خطہ سے اسلامی ذہن رکھنے والے طلبہ کا ایک اجتماع اگست کی تعطیلات میں دہلی میں منعقد کیا جائے گا۔ مگر اس اجلاس سے قبل ہی 3 مئی 1947 کو ہندوستان کی تقسیم کے منصوبے کا اعلان کردیا گیا جس کے باعث اس اجتماع کا انعقاد ناممکن ٹہرا۔
Records 21 To 21 (Total 21 Records)

Read Latest articles about Islami Jamiat Talaba, Full coverage on Islami Jamiat Talaba with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Islami Jamiat Talaba.

جمعیت کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، جمعیت کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔