
Articles on Lahore (page 16)
لاہور کے بارے میں مضامین
-
لاہور کے حساس علاقے، آرے بازار میں 2خودکش دھماکے!!
حملہ آوروں کا ٹارگٹ علاقے میں گشت کرنے والی فوجی گاڑیاں تھیں۔ حملے کے وقت تاجر دکانیں بند کر کے نماز کی تیاری کررہے تھے۔
-
”لاہور بغداد بن گیا“ 12 گھنٹوں میں9بم دھماکے!!
آر اے بازار میں بھاری انسانی جانوں کا ضیاع، سمن آباد اور اقبال ٹاؤن کے علاقے دھماکوں سے گونجتے رہے۔ تاریخ میں پہلی بار لاہور خوف اور دہشت کی لپیٹ میں، لاہوریوں نے رات ... مزید
-
لاہور پھر لہو لہو!!
600کلو وزنی بم سے پورا شہر لرزاٹھا۔ عوام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی جاری پالیسی پر نظرثانی کا احساس بڑھ رہا ہے۔
-
زندہ دلان لاہور کے ناشتے…!
حلوہ پور، بونگ، نان چنے، نہاری، سرے پائے، سردی ہویا گرمی ہو، لسی ناشتے کا ضروری جز و سمجھی جاتی ہے۔
-
بسنت بہار، ہمارا ثقافتی تہوار!!
پتنگ بازی کا کھیل پاکستان میں ثقافتی حیثیت اختیار کر چکا ہے خاص کر لاہور میں تو اس کی مقبولیت سے سب ہی واقف ہیں۔
-
گل وسوں باہر ہو گئی!!
ایک بزرگ صورت روشن چہرہ میرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں اور سنائی دیتا ہے کہ آپ علی ہجویری ہیں اور اس کے بعد میں کسی بھی مقناطیسی قوت میں جکڑے ہوئے لوہے کی طرح لاہور ... مزید
-
زمزمہ توپ، اس کا رخ آج بھی پانی پت کی طرف ہے!!
احمد شاہ ابدالی نے 1761ء میں اس توپ کو پانی پت کی تیسری لڑائی میں استعمال کیا تھا۔ روایت کے مطابق یہ تو آپ رمینیا کے کاریگروں نے تیار کی تھی، توپ کے دھانے پر اس کو بنانے والوں ... مزید
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور کے بعد لاہور میں امریکیوں کی پراسرار سرگرمیاں !
کینٹ سے ملحقہ شیرپاؤ پل پر امریکی بار بار کیا لینے آتے ہیں!! مشکوک امریکیوں کو کس اعلیٰ شخصیت کی فون کال پر بغیر تفتیش چھوڑ دیا جاتا ہے۔
-
سافٹ اور ہارڈ ٹارگٹ، دہشت گرد دوہری حکمت عملی پر گامزن!!
پشاور، پنڈی، اسلام آباد اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی دہشت گردوں کی کارروائیاں!! ہمارے حکمرانوں اور بعض فوجی جرنیلوں کی عاقبت نا اندیشی اور ڈالرز کے لالچ نے وطن عزیز ... مزید
-
دوبئی ایک خوبصورت اور آزاد شہر
یہاں لباس کی تمیز کیے بغیر لوگ اپنی دنیا میں مست رہتے ہیں ویراء دبئی کے پاکستان کھانے لاہور کی یاد دلاتے دیتے ہیں دبئی سے اُردوپوائنٹ سپورٹس اعجاز وسیم باکھری کی خصوصی ... مزید
-
قدیم لاہور کے میلے
جواب ماضی کی داستانیں بن کر رہ گئے ہیں ”قد ماں کا میلہ“ حضرت سخی سرور کی بچوں سے انسیت کی یاد تازہ کرتا تھا مغل شہنشاہ جہانگیر کے مقبرے میں ”پار کا میلہ“ منعقد کیا جاتا ... مزید
-
تعلیمی ادارے بند، دہشت گردی کی لہر، خطرناک ہوتی جا رہی ہے!
پچھلے دس سال سے مجھے کبھی نہیں لگا تھا کہ میں لاہور میں غیر محفوظ ہوں۔ اس رات مجھے یوں لگا کہ یا تو دہشت گردی کا شکار ہو جاؤں گا یا پھر پولیس مجھ پر فائر کھول دے گی۔ اعجاز ... مزید
-
لاہور ایک بار پھر ہائی الرٹ کے باوجود دہشت گردوں کے نشانے پر!
ایک ہی دن میں سکیورٹی کے 3اہم اداروں پر ہونے والا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
شہر ازل ”لاہور“ جس نے تاریخ کو بنتے اور بگڑتے دیکھا!
لاہور پر مسلمانوں کی حکمرانی کا آغاز 1206ء عیسوی میں ہوا۔ سکھوں نے اس شہر میں قتل وغارت کا بازار گرم کیا۔
-
گھر بنانا کتنا مشکل بنا دیا گیا؟؟
یہ حقیقت ہے کہ ہمارے شہروں میں رہنے والے ملک کا 30فیصد ہیں مگر شہروں میں اپنے گھروں میں رہنے والوں کا تناسب بہت کم ہے کراچی لاہور اسلام آباد بڑے شہروں میں رہنے والوں کو بڑی ... مزید
-
لاہور بم دھماکہ
ایک بات سب لوگوں کی زبان پر تھی کہ لاہور کے مرکز میں اتنی محفوظ جگہ پر اور وہ بھی ریسکیو 15 جیسے ادارے بھی حملہ سے محفوظ نہیں تو ہم اپنے آپ کو کہاں تک محفوظ سمجھیں۔
-
لاہور میں بسنت کا تہوار، خون کی ہولی کی سرکاری اجازت!
2دنوں میں خدا جانے کتنی ماؤں کے جگر گوشوں کے گلے کٹیں گے۔ حکومت نے بسنت کی اجازت اس لئے دی کہ لوگ لانگ مارچ میں شامل نہ ہوں۔
-
دل والوں کا شہر لاہور !!
یہاں کا معاشرہ، یہاں کے لوگ اپنے اندر ایک انوکھی انفرادیت سموئے ہوئے ہیں، یہاں زندگی کاہر رنگ اور ہر رخ ملتا ہے، ادب سے لے کر سیاست تک اور تصوف سے لے کر فلم انڈسٹری تک، ... مزید
-
لاہور پر ”را“ کے دہشت گردوں کا حملہ کا خطرہ ہنوز موجود!
سری لنکن کھلاڑیوں کی جان بچانے والے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو سلام! پنجاب پولیس جان کا نذرانہ پیش کرنیوالوں کا قرض چکانے میں ناکام! ”را“ کی دہشت گردانہ کارروائی کی ... مزید
-
لاہور میں دھماکوں کی نئی سیریز!!
پس پردہ کون ہے مقاصد کیا ہیں؟؟ پولیس ان واقعات کو گڑھی شاہو اور قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے کم شدت کے دھماکوں کا تسلسل قرار دے کر جان نہیں چھڑا سکتی جبکہ فنکاروں نے نامعلوم ... مزید
Read Latest articles about Lahore, Full coverage on Lahore with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Lahore.
لاہور کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، لاہور کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.