Articles on Mahmoud Ahmadinejad

احمدی نژاد کے بارے میں مضامین

Mahmoud Ahmadinejad

سابقہ ایرانی صدر۔ 28 اکتوبر 1956ء کو گامسر کے قریب ایک گاؤں میں ایک لوہار کے گھر پیدا پیدا ہوئے۔ عمر ایک سال کی تھی جب خاندان نے تہران کی طرف نقل مکانی کی۔ انقلاب ایران میں پاسداران سے وابستہ رہے۔ ان پر امریکہ سفارت خانے پر حملہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا۔

Read Latest articles about Mahmoud Ahmadinejad, Full coverage on Mahmoud Ahmadinejad with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Mahmoud Ahmadinejad.

احمدی نژاد کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، احمدی نژاد کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔