
Articles on Muslim League N (page 10)
مسلم لیگ (ن) کے بارے میں مضامین

مسلم لیگ نواز پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے. "ن" سے مراد جماعت کے سربراہ نواز شریف ہیں۔
-
حکومت اور اپوزیشن کی از سر نوصف بندی!
چودھری نثار علی خان کا موقف ہے کہ سیاسی تنہائی کا شکار ایوان صدر کا ”مکین“ ہے جس کے لئے ایوان صدر کے جنگلوں سے باہر نکلنا ممکن نہیں۔
-
(ن) لیگ نے ترپ کا پتہ پھینک دیا!
پنجاب اسمبلی توڑنے کی تجویز، ایوان صدر میں کھلبلی مچ گئی! ایم کیو ایم کو پھر گلے لگانے سے زرداری سندھ میں مخالفانہ ردعمل کا شکار
-
عدالتی فیصلوں پر حکومت کی حکم عدولی!
مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے 17اہم ترین فیصلوں کے حوالے سے قرطاس ابیض جاری کردیا۔ اچانک چودھری نثار علی خان کی ناراضی ٹاک آف دی ٹاؤن بن گئی ہے پھر مسلم لیگی ارکان بھی چودھری ... مزید
-
حق وانصاف کی بالادستی کے لئے سیاسی کشمکش!
انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے پہلے مرحلے پر حکومت کا پارلیمنٹ میں گھیراؤ کا فیصلہ کیا ہے، جہاں مختلف اجلاسوں میں حکومت پرانتہائی سخت تنقید کی جائے گی اور ... مزید
-
آزاد کشمیر (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاسی محاذ آرائی کی لپیٹ میں۔
دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیاسی جماعتوں نے مداخلت نہیں کی۔ بھٹو نے سب سے پہلے پیپلزپارٹی قائم کر کے آزاد کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو نقصان پہنچایا۔
-
مسلم لیگ (ن) کی سیاست میں نئی کروٹ!!
اپوزیشن لانگ مارچ اور حکومت سینیٹ کے بعد عام انتخابات میں کامیابی کی راہ پرگامزن۔ دیگر جماعتوں سے روابط کے بعد اس امر کا امکان ہے کہ بجٹ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) ، جمعیت ... مزید
-
پی پی پی اور(ق) لیگ کا اتحاد بجٹ کے بعد کیا ہوگا!
مسلم لیگ (ن) نے نئے حکومتی اتحاد کے مقابلے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی۔ شہباز شریف جلد منور حسن سے ملاقات کرینگے۔
-
صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب… اپوزیشن کا بائیکاٹ!!
مسلم لیگ (ن) اور (ق) کے درمیان برف پگھل سکتی ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد کئی نئے امکانات نے بھی جنم لیا ہے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ (ق) ... مزید
-
پنجاب حکومت سوئی گیس کی بندی کے خلاف شہباز بھٹی کے قتل پر فیصل آباد پرامن رہا!!
حافظ حسین احمد کا (ن) لیگ سے گلے لگانے کی بجائے گلے پڑنے کا شکوہ۔
-
(ن) لیگ، پیپلزپارٹی… راہیں کیوں جدا ہوئیں!!
ویسے تو ججوں کی بحالی کی کمٹمنٹ پوری نہ کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی وفاقی کابینہ سے علیحدگی سے اس کا پیپلزپارٹی کے ساتھ رومانس ڈیڑھ ماہ بعد ہی ختم ہو گیا تھا تاہم پیپلزپارٹی ... مزید
-
پی پی پی اور نواز لیگ کا تصادم!!
جیالوں نے پنجاب کا جواب سندھ میں دینے کی ٹھان لی!! صدرمملکت آصف علی زرداری کے دست راست اور قریبی ساتھی سندھ کے وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے پی پی پی کے گڑھ لیاری میں ... مزید
-
کیا جنرل (ر) پرویز مشرف کو گرفتار کیا جا سکے گا!!
صدر مملکت نے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے گول میز کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں مشاورت مکمل کرلی ہے، کانفرنس کی کامیابی کا انحصار بڑی حد تک حکومت اور مسلم لیگ ن پر ہے جو ... مزید
-
کہیں پہ نگاہیں، کہیں پہ نشانہ!!
ایم کیو ایم کی پنجاب میں پنجہ آزمائی، مقتدر حلقوں کا روائتی کھیل۔ مسلم لیگ (ن) کا کردار محدود اورجماعتوں سے تصادم رکھنے کی منصوبہ بندی۔
-
10نکاتی ایجنڈا مہلت میں توسیع کا امکان!!
لیگ (ن) نے تحریک عدم اعتماد میں پہل کرنے کی بجائے 10 نکاتی ایجنڈا دے کر وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو اپنا اقتدار بچانے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے، شنید ہے پیپلز پارٹی ... مزید
-
نئے گورنر کا تقرر نئے بحران کا پیش خیمہ!!
نواز شریف کے الٹی میٹم کے بعد پیپلز پارٹی کا اصل امتحان!! وفاقی حکومت کے احتیاط سے عاری فیصلے جہاں مسلم لیگ (ن) کیلئے مشکلات کا باعث ہو سکتے ہیں وہاں یہ فیصلے سپریم کورٹ ... مزید
-
تخت اسلام آباد بچ گیا!!
مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد نہ لا کر وزیراعظم کو ریلیف دیا۔ ہفتہ عشرہ قبل ایم کیو ایم نے ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں ہی حکومتی اتحاد سے الگ ہو کر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے ... مزید
-
چیئرمین نیب کی متنازعہ تقرری!
وزیراعظم نے صدر کے صوابدیدی اختیار کے سامنے ہاتھ کھڑی کر دیئے۔ مسلم لیگ ن اور حکمران پیپلز پارٹی میں ٹھن گئی، اپوزیشن لیڈر کا سپیکر قومی اسمبلی کا کنڈکٹ زیر بحث لانے ... مزید
-
نیا پنڈورا باکس کھل گیا!!
پرویز مشرف کی بینظیر بھٹو سے ڈیل۔ مسلم لیگ (ن) نے موجودہ حکومت کا متبادل بننے سے معذوری کا اظہار کردیا۔
-
امریکہ کا نیا مہر کون ہو گا؟؟
فوج، مسلم لیگ ن یا مشرف؟؟ ماضی میں امریکہ کو سوویت یونین کے خلاف پاکستان کی ضرورت تھی تو آج ایک نئے دشمن کے خلاف پاکستان کا فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار درکار ہے، یہ نیا دشمن ... مزید
-
کیا ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں!!
آئینی حدود میں حکومت کی تبدیلی کا عندیہ سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی۔ مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو گرنے سے بچانے کیلئے غیر اعلانیہ حمایت واپس لے لی۔
Read Latest articles about Muslim League N, Full coverage on Muslim League N with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Muslim League N.
مسلم لیگ (ن) کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مسلم لیگ (ن) کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.