Articles on Naimatullah Khan

نعمت اللہ خان کے بارے میں مضامین

Naimatullah Khan

نعمت اللہ خان کراچی کی شہری حکومت کے پہلے ناظم اعلی تھے۔ آپ کا دور نظامت کراچی کا ایک سنہری دور تھا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور کراچی کے امیر رہے لیکن ناظم کراچی کا عہدہ سنبھالنے سے قبل آپ نے جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

Read Latest articles about Naimatullah Khan, Full coverage on Naimatullah Khan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Naimatullah Khan.

نعمت اللہ خان کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، نعمت اللہ خان کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔