Naimatullah Khan - Urdu News
نعمت اللہ خان ۔ متعلقہ خبریں
نعمت اللہ خان کراچی کی شہری حکومت کے پہلے ناظم اعلی تھے۔ آپ کا دور نظامت کراچی کا ایک سنہری دور تھا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور کراچی کے امیر رہے لیکن ناظم کراچی کا عہدہ سنبھالنے سے قبل آپ نے جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
-
شہید کانسٹیبل سراج الدین کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائن ٹانک میں ادا کردی گئی
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
کراچی قومی معیشت کا انجن ،ساڑھے تین کروڑ آبادی ، لیکن شہر ی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ، منعم ظفر خان
پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اختیارات و وسائل نچلی سطح پر منتقل کرنے پر تیار نہیں ،گورنر ہائوس پر دھرنا گاہ میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب جماعت اسلامی اپنے ٹائونز میں تعمیر ... مزید
اتوار 23 اگست 2026 - -
جماعت اسلامی کا دھرنا مہنگائی، پیٹرولیم لیوی اور کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ہے، منعم ظفر
حکومت شاہ خرچیاں ختم نہیں کر رہی، شہری ٹیکس دینے کے باوجود بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
جمعرات 20 اگست 2026 - -
درسی کتب کے معیار میں بہتری کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ، بک رائٹرز، ایڈیٹرز اور جائزہ کاروں کی استعدادِ کار بڑھانے پر زور
‘بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح، طلبہ و اساتذہ کو ای بکس، ویڈیوز، کورسز اور نصابی مواد تک رسائی فراہم ہوگی
پیر 17 اگست 2026 - -
معیاری اور مؤثر درسی کتب کی تیاری تعلیمی نظام کی بہتری میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے ،سیکرٹری ثانوی تعلیم لعل جان جعفر
پیر 17 اگست 2026 -
نعمت اللہ خان سے متعلقہ تصاویر
-
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیرِ اہتمام بک رائٹرز، ایڈیٹرزکو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد
پیر 17 اگست 2026 - -
سوات ،اقلیتوں کےقومی دن کے موقع پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اقلیتی برداری کے طلبہ میں شیلڈز تقسیم
منگل 11 اگست 2026 - -
منعم ظفر نے گلبرگ ٹائون میں کراچی کے پہلے مفت فٹنیس کلب کا افتتاح کر دیا ، علاقہ مکینوں کا اظہار تشکر
عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں، 3 سال میں گلبرگ ٹاؤن نے نمایاں کارکردگی دکھائی ہے،منعم ظفر خان کاتقریب سے خطاب
پیر 27 جولائی 2026 - -
حکومتی فیصلے ریلیف کی بجائے معاشی بے یقینی، کاروباری عدم استحکام ،عوامی پریشانی میں اضافے کا سبب بنیں گے،مولانا عبدالرحمن رفیق
جمعہ 24 جولائی 2026 - -
کراچی میں پانی کا بحران منعم ظفر خان کا وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط، کے فور منصوبے کی فوری تکمیل کا مطالبہ
صوبائی حکومت K-IVآگمینٹیشن مکمل ،وفاقی حکومت باقی ماندہ تمام فنڈز اسی مالی سال فراہم کرے ،ْ منعم ظفر خان کا خط میں مطالبہ ستم ظریفی ہے کہ ملک کے ریونیو میں 50 فیصد سے زائد ... مزید
اتوار 19 جولائی 2026 - -
انسان کے اللہ کی نافرمانی سرکشی ،دین سے بے رغبتی کا راستہ ترک نہ کرنے تک بے چینی بدامنی اور اخلاقی زوال کا خاتمہ ممکن نہیں ،مولانا عبدالرحمن رفیق
ہفتہ 18 جولائی 2026 -
-
میانوالی ،لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہو نے پر ملزم گرفتار
ہفتہ 18 جولائی 2026 - -
ضمانت قبل از گرفتاری خارج ،ملزم سلامت اللہ خان وائرلیس آپریٹر (برخاست شدہ)گرفتار
جمعہ 17 جولائی 2026 - -
اینٹی کرپشن میانوالی کی کاروائی ، 25 لاکھ روپے رشوت لینے پر کانسٹیبل گرفتار
جمعرات 16 جولائی 2026 - -
سرگودھا،مویشی فارم کے مالک نعمت اللہ خان کے قتل میں ملوث باپ بیٹا گرفتار
جمعرات 16 جولائی 2026 - -
جے یو آئی ضلع کوئٹہ کا امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش، مؤثر حکومتی اقدامات کا مطالبہ
۳جے یو آئی کی 17 جولائی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت، مولانا فضل الرحمن کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت
منگل 14 جولائی 2026 - -
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ کراچی میں پانی کا بحران پیدا کرکے مگر مچھ کے آنسو بہاتی ہیں،منعم ظفر خان
تینوں جماعتوں کا حکومتی اتحاد کے فور منصوبے کی راہ میں 20 سال سے رکاوٹ بنا ہواہے، حکومتی سرپرستی میں ٹینکر مافیا اربوں کما رہا ہے، عوام پانی سے محروم ہیں ،2029 تک بھی کے فور ... مزید
منگل 14 جولائی 2026 - -
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مسلح جتھوں کی موجودگی ان کی آزادانہ نقل و حرکت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی چشم پوشی سے شہریوں میں خوف بے چینی اور عدمِ تحفظ کا احساس بڑھتا جا رہا ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق
منگل 14 جولائی 2026 - -
میانوالی کے تھانہ دائود خیل کے علاقے میںزمین کے تنازعہ پر صدر پی ٹی آئی نعمت اللہ خان قتل
منگل 14 جولائی 2026 - -
موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک میں عدم استحکام، بے یقینی اور بدامنی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق
ملک کو درپیش سنگین امن و امان کے بحران کا مستقل اور پائیدار حل اس وقت تک ممکن نہیں جب تک عوام کی حقیقی نمائندہ اور عوامی قوت رکھنے والی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ... مزید
جمعہ 10 جولائی 2026 -
Latest News about Naimatullah Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Naimatullah Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نعمت اللہ خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نعمت اللہ خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نعمت اللہ خان سے متعلقہ مضامین
نعمت اللہ خان سے متعلقہ کالم
-
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا۔ کیوں؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
بلدیاتی قوانین پر احتجاج کیا رنگ لائے گا؟
(محمد فیصل)
-
جماعت اسلامی کا دھرنا اوراصل مسئلہ
(زین صدیقی)
-
سنٹرل جیل ڈیرہ'حیوانوں کی بستی میں تبدیل' ہسپتال کے حالات
(شیخ توقیر اکرم)
-
کراچی کی تباہی اور مگر مچھ کے آنسو
(شازیہ انوار)
-
بارشوں سے تباہ حال کراچی
(شازیہ انوار)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.