Articles on NATO (page 4)
نیٹو کے بارے میں مضامین
-
نیٹو نے وسطی ایشیائی ریاستوں کے ذریعے رسد شروع کردی!
برفباری کے دوران سپلائی معطل ہو جائے گی۔ طورخم اور چمن کے پہاڑی راستے نیٹو کی شہ رگ کا درجہ رکھتے ہیں۔
-
نیٹو حملہ سنگین نتائج اور میمو سکینڈل !
پاکستان کی جانب سے فوری طور پر نیٹو، ایساف سپلائی مکمل طور پر بند کرنے اور شمسی ایئر بیس کو15 روز کے اندر خالی کرانے کے فیصلے نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی ہے، نیٹو فورسز کے ... مزید
-
مہمند ایجنسی، نیٹو کا فضائی حملہ، سوچی سمجھی سازش!
امریکہ عراق اور افغانستان کے بعد پاکستان کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، نامور دفاعی، عسکری ماہرین کا اظہار خیال۔
-
نیٹو…لیبیا بچوں کی قاتل!
نیٹو لیبیا کے ان باغیوں کا ساتھ دینے نکلی ہے جن کی اکثریت کا لیبیا سے کوئی تعلق بھی نہیں، نیٹو یورپی عوام کی ٹیکسوں کی کمائی سے لیبیا کے عوام پر اس جرم میں بمباری کررہی ... مزید
-
پاکستان کی سالمیت کو مزید خطرات لاحق!
نیٹو کی بھارت کو ڈیفنس میزائل ٹیکنالوجی فراہمی کی پیشکش عالمی طاغوتی طاقتوں کے طے شدہ ایجنڈے کے تحت بھارت کو خطے کا تھانیدار بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
خطے میں گریٹر اسرائیل کی طرف پیش رفت!!
لیبیا پر فضائی حملے سیاست کی عالمی بساط پر مصلحتوں کا کھیل، نیٹو ممالک اور عرب لیگ کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی لیبیا کے بارے میں منظور کی گئی قرارداد کے ساتھ ... مزید
-
نیٹو میزائل ڈیفنس شیلڈ!!
ترکی نے اس کی تنصیب سے انکار کیوں کیا!! نیٹو کی تجویز کی سب سے زیادہ مخالفت ترک مسلح افواج کی طرف سے سامنے آئی ہے تاہم ابھی تک کسی کو بھی علم نہیں کہ معاملات کو آگے کس طرح ... مزید
-
امریکی ڈرونز کے میزائل حملے!!
ڈرون طیاروں کے حملوں میں دن بدن شدت آتی جا رہی ہے اس سلسلے میں پاکستان اپنا کمزور سا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے نیٹو کی جانب سے ڈرون طیاروں کے حملوں میں دن بدن شدت آتی جا رہی ... مزید
-
دہشت گرد وں کے گڑھ پر پاک فوج کا کنٹرول
نیٹو افواج نئی حکمت عملی وضع کر رہی ہے۔
-
چمن میں نیٹو کنٹینروں پر حملہ، بلوچستان پر حملے کے جواز کا ڈرامہ!!
قبائلی علاقوں پر ڈرون حملوں کے جواز کے لیے یہی ڈرامہ کھیلا گیا تھا۔ پاکستانی فوج پر اب بلوچستان میں القاعدہ اور طالبان کیخلاف کارروائی کیلئے دباؤ ڈالا جائے گا۔
-
طالبان اور نیٹو کا اسلحہ!
سوات کا مسئلہ سیاسی ہے تو بڑے پیمانے پر آپریشن کیوں! دہشتگردی کیخلاف نام نہاد جنگ پاکستان پر مسلط کی گئی ہے اور یہ جنگ درآمد شدہ ہے ۔
-
افغان صدر کے امریکہ اور نیٹو سے اختلافات میں شدت!!
نئی حکمت عملیکے تحت امریکہ افغانستان میں تعمیر وترقی کی بجائے جنگ کو اہمیت دے گا۔ حامد کرزئی کو بچانے کیلئے بھارت سرگرم عمل!!
-
امریکہ اور نیٹو سے اختلافات!!
حامد کرزئی روس کے دامن میں پناہ ڈھونڈنے لگے۔ کابل کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کے لئے بھارت سرگرم عمل۔ موجودہ افغان حکومت لاچار، کمزور اور کرپٹ ہے، ہیلری کلنٹن۔
-
افغانستان… نیٹو اور امریکہ آمنے سامنے
جنوبی افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز طالبان کے ساتھ لڑنے کے قابل نہیں، امریکی وزیر دفاع نیٹو ممالک کے شدید رد عمل کے بعد رابرٹ گیٹس موقف تبدیل کرنے پر مجبور۔
-
امریکی و نیٹو افواج افغان جنگ ہار چکی ہیں
واشنگٹن نے طالبان کی شکست کیلئے نظریں پاک آرمی پر جما لیں ۔
-
پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں نیٹو افواج کے مزید حملوں کا خطرہ
کیا نیٹو افواج کے کنٹینرز کی اغوائیگی کے سلسلے کا سدباب ہو سکے گا؟ ایم ایم اے نے خود کش بم دھماکے حرام قرار دے دیئے ۔
-
سوویت یونین کی طرح نیٹو اتحاد کا شیرازہ بھی بکھر جائے گا؟
نیٹو میں شامل ممالک کے درمیان اختلافات بڑھتے جا رہے ہیں امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کا مختصر ہنگامی دورہ پاکستان ۔
-
نیٹو فوج بھی افغانستان میں ناکام
فرانس، جرمن، سپین، اٹلی نے مزید بھیجنے سے انکار کر دیا جنگ میں شکست کے باعث نیٹو ممالک میں اختلافات پیدا ہو گئے۔
-
باجوڑ ایجنسی، مدرسے کو نیٹو افواج کے مطالبے پر نشانہ بنایا گیا
حملہ مولانا لیاقت کے مدرسے پر ہوا جو امن معاہدے کے عمل میں مہمند قبائل کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
-
افغانستان میں نیٹو فوج کی ناکامی
طالبان دوبارہ متحد اور مسلح ہونے لگے افغانستان میں موجود امریکی افسران کا کہنا ہے کہ طالبان کیخلاف فوجی کارروائی مسئلے کا حل نہیں ۔
Read Latest articles about NATO, Full coverage on NATO with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about NATO.
نیٹو کی تازہ ترین خبریں
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں مسلسل اضافہ
-
مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں مسلسل اضافہ،نیٹو ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے ، بیلا روس
-
سی پیک اور ڈویلپمنٹ روڈز پاک ، ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں مددگار ہوں گے ،چیئرمین پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ علی شاہین
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
پولینڈ میں نیٹو کی مستقل جوہری تنصیبات روس کے لئے جائز فوجی ہدف ہوں گی، سرگئی ریابکوف
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئی؛ اسرائیلی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.