Articles on Sardar Muhammad Latif Khosa

سردار محمد لطیف کھوسہ کے بارے میں مضامین

Sardar Muhammad Latif Khosa

سردار لطیف احمد خان کھوسہ پچیس جولائی انیس سو چھالیس کو جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ساتھ وکلا سیاست میں بھرپور حصہ لیا۔سابق گورنر سلمان تاثیر کی توہین رسالت قانون کے حوالے سے بیانات نے ملکی سیاست اور مذہبی حلقوں میں ہلچل کی سی کیفیت پیدا کر دی۔ جس کا نتیجہ ممتاز قادری کے ہاتھوں سلمان تاثیر کی قتل کی صورت میں سامنے آیا۔ سلمان تاثیر کے قتل کے بعد صدر نے لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا۔

Read Latest articles about Sardar Muhammad Latif Khosa, Full coverage on Sardar Muhammad Latif Khosa with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Sardar Muhammad Latif Khosa.

سردار محمد لطیف کھوسہ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، سردار محمد لطیف کھوسہ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔