Sardar Muhammad Latif Khosa - Urdu News
سردار محمد لطیف کھوسہ ۔ متعلقہ خبریں
سردار لطیف احمد خان کھوسہ پچیس جولائی انیس سو چھالیس کو جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ساتھ وکلا سیاست میں بھرپور حصہ لیا۔سابق گورنر سلمان تاثیر کی توہین رسالت قانون کے حوالے سے بیانات نے ملکی سیاست اور مذہبی حلقوں میں ہلچل کی سی کیفیت پیدا کر دی۔ جس کا نتیجہ ممتاز قادری کے ہاتھوں سلمان تاثیر کی قتل کی صورت میں سامنے آیا۔ سلمان تاثیر کے قتل کے بعد صدر نے لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا۔
-
پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے پولیس ہراسگی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
ملتان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے ججز کے اعزاز میں چائے کی تقریب کا اہتمام
جمعرات 9 جولائی 2026 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی اور بشری بی بی کی اپیلوں کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
منگل 7 جولائی 2026 - -
190 ملین پاؤنڈ کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو دلائل کیلئے آخری مہلت
منگل 7 جولائی 2026 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری
وکلاءکو اپیلوں پر دلائل دینے کے لیے حتمی مہلت‘ آئندہ سماعت پر اپیلوں کے حق میں دلائل پیش نہ کیے گئے تو مزید مہلت نہیں دی جائے گی. عدالت کا حکم
میاں محمد ندیم
منگل 7 جولائی 2026 -
سردار محمد لطیف کھوسہ سے متعلقہ تصاویر
-
لطیف کھوسہ کی جھیل سیف اللہ میں اہل خانہ سمیت جاں بحق پاک بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر کے گھر آمد، اظہار تعزیت
حکومتیں سول ذمہ داری سے بری الزمہ ہوچکی، سانحہ پر میرے پاس الفاظ نہیں ،فیملی کی تین جنریشنز ختم ہو گئیں،احتساب ہونا چاہیے، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 4 جولائی 2026 - -
لطیف کھوسہ کی جھیل سیف اللہ میں اہل خانہ سمیت جاں بحق پاک بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
ہماری حکومتیں سول ذمہ داری سے بری الزمہ ہوچکیں، سانحہ پر میرے پاس الفاظ نہیں ، ان کی فیملی کی تین نسلیں ختم ہو گئیں، جو بھی ہوا ہے اس کا احتساب ہونا چاہیے. تحریک انصاف کے ... مزید
میاں محمد ندیم
ہفتہ 4 جولائی 2026 - -
لطیف کھوسہ کی جھیل سیف اللہ میں اہل خانہ سمیت جاں بحق پاک بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر کے گھر آمد،اظہار تعزیت
حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ، صرف انکوائری کمیٹی یا ایف آئی آر کافی نہیں‘رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 4 جولائی 2026 - -
لطیف کھوسہ کی جھیل سیف اللہ میں اہلخانہ سمیت جاں بحق پاک بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر کے گھر آمد،تعزیت کی
ہفتہ 4 جولائی 2026 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں
پیر 29 جون 2026 - -
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقات
بدھ 24 جون 2026 -
-
مولانا فضل الرحمن سے دیرینہ تعلقات اور احترام کا رشتہ ہے ، ان سے تخلیہ میں ہونے والی گفتگو ہمیشہ راز رہےگی ، وزیراعظم شہباز شریف
بدھ 24 جون 2026 - -
ویگو ڈالے والے بیان پر کہیں خواجہ آصف کی چھٹی نہ ہو جائے، لطیف کھوسہ
جونیجو صاحب نے سب کو کاروں پر کھڑا کیا تھا تو جونیجو صاحب کی چھٹی ہوگئی تھی، رہنماء پی ٹی آئی
پیر 22 جون 2026 - -
فوجداری قوانین میں ترامیم غیر سیاسی نوعیت کی،عدالتوں کے فیصلوں میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، اعظم نذیر تارڑ
پیر 22 جون 2026 - -
ویگو ڈالے تو ان ہی کے ہوتےہیں جن کی یہ غلامی کررہے ہیں، لطیف کھوسہ کا خواجہ آصف کے بیان پر تبصرہ
کیا خواجہ آصف یہ سہہ پائیں گے؟ اس پر سٹینڈ لیں گے؟ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کے وزیر دفاع سے سوالات
ساجد علی
پیر 22 جون 2026 - -
ؒانسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے حوالے سے سماعت 23 جولائی کوہوگی
اتوار 21 جون 2026 - -
قومی اسمبلی ،آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پرعام بحث پیرکو بھی جاری رہی
پیر 15 جون 2026 - -
قومی اسمبلی میں بجٹ پرعام بحث جاری، اراکین کا صحت اورتعلیم کیلئے بجٹ میں اضافہ کی ضرورت پرزور، نوجوانوں اورصنعتوں کی ترقی کوخصوصی ترجیح دینے کی تجاویز
پیر 15 جون 2026 - -
بانی پی ٹی آئی کی جیل سہولیات اور صحت سے متعلق معلومات باہم پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، ہم یہ نبھا رہے ہیں، وفاقی وزیر قانون
ہفتہ 13 جون 2026 - -
اسلام آباد میں مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے حوالے سے سماعت 23 جولائی کوہوگی
اتوار 7 جون 2026 -
Latest News about Sardar Muhammad Latif Khosa in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sardar Muhammad Latif Khosa. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سردار محمد لطیف کھوسہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سردار محمد لطیف کھوسہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سردار محمد لطیف کھوسہ سے متعلقہ مضامین
سردار محمد لطیف کھوسہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.