
Articles on Water (page 18)
پانی کے بارے میں مضامین
-
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست!!
بارش بادلوں سے زمین کی سطح پر پانی کے قطروں کا علیحدہ علیحدہ گرنے کے عمل کو کہتے ہیں، بارش کے برصغیر پاک وہند میں بڑے نام ہیں۔ بارش، برکھا، میگھا، مینہ، پونم وغیرہ۔
-
نان ایشوز کو ایشو بنانے کی کوشش!
نئے صوبے اور پانی کی تقسیم، 17ویں ترمیم سے توجہ ہٹانے کا شوشہ۔
-
نہایئے ضروری لیکن صاف پانی سے
بڑوں سے یہ سنتے آئے ہیں اور حقیقت بھی یہی ہے کہ آگ اور پانی کا کھیل خطرناک ہوتا ہے۔
-
پاکستانی پانی پر بھارتی ڈاکہ!!
بگلیہار ڈیم کی تعمیر کے بعد بھارت پاکستان کے دفاع کو کمزور کرسکتا ہے۔ ہماری زراعت کو پانی کی کمی کی وجہ سے ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
نرف خانے جہاں جراثیم زدہ پانی سے برف تیار ہوتی ہے
اکثر برف خانوں میں زندگ آلود بلاکوں میں برف تیار کی جاتی ہے ”برف کے بلاک کی قیمت آج بھی وہی ہے جو پانچ سال پہلے تھی“ مالکان برف خانہ ۔
-
آٹا، بجلی، گیس اور پانی، پاکستان ”سردرد“ کی ایک گولی کو بھی ترس گئے
موجودہ حالات و واقعات دن بدن ابتری، خلفشار اور بدامنی کی طرف بڑھنے لگے۔
-
بجلی، پانی، آٹا، گیس، لوڈشیڈنگ
ملک میں جاری لوڈشیڈنگ اور اشیائے خوردونوش کی قلت کا بحران شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے ہر شعبہ زندگی شدید متاثر ہو چکی ہے ۔
-
سندھ کے لئے پانی کے کوٹے میں کمی کیوں؟
سندھ کے قوم پرستوں کا موقف ہے کہ پانی کی قلت کو دو صوبوں پر ڈالنا دیگر دو کو رعایت دینا کسی طور پر بھی درست نہین، انکا موقف ہے کہ تمام صوبوں کو قلت آب کے باعث فراہمی میں مساوی ... مزید
-
امریکہ نے حکومتی عزائم پر پانی پھیر دیا
ایمرجنسی کیلئے ”ایمر جنسی“ کیا تھی؟
-
پانی، حیات کی لازمی ضرورت
پانی ہر ایک جاندار کی حیات کا لازمی جزو ہے ہمیں چاہیے کہ ہم پانی کا ذخیرہ کرکے رکھیں تا کہ یہ ہمارے مستقبل میں کام آسکے، پانی ہماری زندگی کا نہ صرف قیمتی جزو ہے ۔
-
میرانی ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی
میرانی ڈیم میں ذخیرہ آب کی سطح 260 فٹ ہے وزیرا علیٰ اور گورنر بلوچستان طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔
-
زیر زمین پانی کی سطح میں کمی
جنوبی ایشیا کے 165 ملین افراد پانی کیلئے ترستے ہیں۔
Read Latest articles about Water, Full coverage on Water with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Water.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.