Articles on Weather (page 5)
موسم کے بارے میں مضامین
-
پانی ہر سال سمند ر میں ضائع ہو جاتا ہے
ان دنوں موسم گرما کی آمد کیساتھ ہی بجلی بحران پر ایک مرتبہ پھر احتجاج شروع ہو چکا ہے لیکن اپوزیشن کی کوئی بھی جماعت اپناکردار ادا کرتی نظر نہیں آ رہی اور وہ مسلم لیگ ن جو ... مزید
-
رمضان بازار سج گئے ،خفیہ رپورٹ پر چہروں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت
سستی اشیا کے دعوے اور ذخیرہ اندوزوں کا محاسبہ؟۔۔۔ میٹروبس منصوبوں سے رقم بچا کر موسم گرما میں سکولوں کی تعمیرومرمت کرائی جائے
-
2سال بعد یوسف رضا گیلانی کا علی حیدرگیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ
اس گرم ترین موسم میں یہ خبر، نا صرف سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے اہل خاندان کے لیئے خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے بلکہ اہل ملتان کے لیئے بھی یک گونہ اطمینان کا باعث ہے
-
نہر میں سر کے بل قلابازیاں لگانا ”جان لیوا ہو سکتا ہے“
گرمی کے اس موسم میں بھلا بچے پانی سے دور کیسے رہ سکتے ہیں چھوٹے بچوں کو تو واش روم جانے کا بہانہ چاہئے،کھلے لان یا صحن میں بار بار نہانا اور پانی بھرے ٹب میں بیٹھ کر پانی ... مزید
-
رنگ برنگے برف کے گولے
موسم گرما کی تپتی اور جھلسا دینے والی دھوپ نے ابھی ڈیرے نہیں ڈالے اور نہ ہی یہ کہہ سکتے ہیں کہ گرمی نہیں گو کہ موسم گرما شروع ہو چکا ہے لیکن درجہ حرارت ابھی اتنا نہیں بڑھا ... مزید
-
تحریک انصاف کا ججز سے انصاف کا سوال…
دھرنوں کا گرم موسم حکومت کیلئے ایک چیلنج!۔۔۔۔ کرپٹ نظام کیخلاف تحریک جاری رکھنے کا عزم‘ سیالکوٹ کے بعد سونامی نے بہاولپور کا رخ کرلیا
-
سرد موسم میں شہباز شریف کی گرم باتیں!
اصلاح ہی صفحہ ہستی سے مٹنے اور خونیں انقلاب سے بچنے کی ضمانت ہے وزیراعلی کے بیانات عوام کو جھنجھوڑنے والے اپوزیشن لیڈر کے بیان لگتے ہیں
-
موسم سرما کی آمد
گیس کی مانگ میں اضافہ شارٹ فال کنڑول سے باہر کیا آئندہ بجٹ تک سی این جی نرخ برقرار رکھے جائیں گے
-
موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت!
میدانی علاقہ میں گھیا کدو کی تین فصلیں ہوتی ہیں۔ کریلے کے لئے متعدل جبکہ بھنڈی ، توری کے لیے گرم مرطوب آب وہوا موزوں ہے۔
-
گرمی کے موسم کے پہناوے…دلکش ومنفرد!!
فیشن کے معاملے میں جہاں مغربی اثرات ملبوسات کی ڈیزائننگ میں دیکھنے میں آتے ہیں وہاں مشرقی روایات کو بھی بطور خاص مدنظر رکھا جاتا ہے اور یوں ہر موسم کے ملبوسات مشرقی ومغرب ... مزید
-
موسم کشمیریوں کے لئے جہنم بن گیا!!
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی ان کے گھر جلا دیئے جاتے ہیں۔ بھارتی فوجی بچوں عورتوں اور بوڑھوں کو ساری رات برفیلے میدانوں میں کھڑا رکھتے ہیں۔
-
دھند میں ڈرائیونگ، رفتارآہستہ رکھیں!!
ہائی وے پر دھند کے موسم میں حادثات زیادہ ہوتے ہیں۔ دوران ڈرائیونگ گانے سننے سے پرہیز کریں، ہیڈ لائٹس کے آگے پیلے رنگ کا یولیتھن لگانے سے دھند میں دور تک دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مارگلہ کی پہاڑیوں میں مسافر طیارہ تباہ… کیا حادثے کی وجوہات سربستہ راز رہیں گی!!
اسلام آباد ایئرپورٹ کا شمار موسم کے لحاظ سے مشکل ترین ہوائی اڈوں میں ہوتا ہے۔ کیا حادثہ خرابی موسم کے باعث پیش آیا، حادثہ کی تحقیقات میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، کیا اسلام ... مزید
-
بدلتی رت اور فیشن!!
شوخ رنگوں کے ٹراؤزر کی نوجوان نسل میں مقبولیت موسم گرما میں دھوپ کے چشموں کا استعمال بھی فیشن کا حصہ بن جاتا ہے، آنکھوں کو دھوپ کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لیے سن گلاسز استعمال ... مزید
-
موسم برسات کھانے پینے میں احتیاط !!
موسم برسات (برسات سے پہلے برسات) جسے پوری برسات کہتے ہیں شروع ہو چکا ہے، اس موسم میں پنکھے کی ہوا میں بھی پسینہ آتا ہے جبکہ اے سی کمرے کو ٹھنڈا یخ کردیتا ہے۔
-
سانپ، موسم برسات کا پھنکارتا ہوا خطرہ!
دنیا میں سانپوں کی تقریباً 2ہزار 7سو قسمیں پائی جاتی ہیں لیکن سارے سانپ زہریلے نہیں ہوتے بلکہ ان میں سے صرف 375 اقسام کے سانپ زہریلے ہوتے ہیں۔
-
موسم بہار، سالانہ امتحان اور لوڈشیڈنگ کی واپسی!!
موسم بہار شروع ہو چکا ہے، مارچ کا وسط جب یہ موسم شروع ہوتا ہے تو اس بات کی گواہی بھی دیتا ہے کہ ننھے منے طالب علموں کے سالانہ امتحان شروع ہو چکے ہیں۔اور زیادہ تر سکولوں میں ... مزید
-
رمضان ۔ نیکیوں کا موسم بہار
وقت کا پہیہ چلتا ہوا، شب و روز کو کاٹتا ہوا، ماہ و سال سے گزرتا ہوا ایک مرتبہ پھر ماہ رمضان المبارک کے قریب آ پہنچا ہے۔ یہ معزز آسمانی مہمان خالی ہاتھ نہیں آئے گا۔
Read Latest articles about Weather, Full coverage on Weather with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Weather.
موسم کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، (آج) پارہ 40تک جانے کا امکان
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک،بالائی علاقوں میں مزید بارش کا امکان
-
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت انسداد ڈینگی بریفنگ و سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس
-
گندم مافیا نے حکومت اور کسانوں کے مابین نفرت کی فضا پیدا کر دی، چوہدری برجیس طاہر
-
گلیات میں ہلکی برفباری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
محکمہ زراعت کی گندم کی کٹائی ،گہائی اور سنبھال سے متعلق سفارشات جاری
-
صوبائی دارالحکومت میں بارش سے موسم خوشگوار،مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر واسار کو الرٹ رہنے کی ہدایت
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
کاشتکار گندم کی کٹائی سے قبل موسمی پیشن گوئی کے مطابق انتظامات کریں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.