
Articles on World (page 59)
دنیا کے بارے میں مضامین

-
دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی
ہم آنے والی نسلوں کو غذاتی قلت اور ماحول کی آلودگی دے کر جائیں گے!
-
ایرانی سیاست دین اور دنیا کا منفرد امتزاج
احمد نژاد نے آیت اللہ خمینی کی یاد تازہ کر دی ہے ایرانی عوام حیران کن حد تک سیاسی شعور رکھتے ہیں مغربی مبصرین ایرانی سیاست کی نوعیت سمجھنے سے قاصر ہیں ۔
-
سیاچن… دنیا کا بلند ترین میدان جنگ
سیاچن سیکٹر میں متعدد بار خونریز جھڑپیں ہوئیں تمام عالمی نقشوں میں اسے پاکستان ہی کی ملکیت ظاہر کیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل عرب دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ
عرب ممالک میں کئے گئے سروے میں عرب عوام نے امریکی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔
-
امریکہ نے دنیا بھر میں تیل و گیس کے ذخائر پر قبضہ کر لیا
وسطی ایشیائی ریاستوں کے تیل و گیس کے ذخائر بھی امریکی کنٹرول میں آچکے ہیں ۔
-
ہیرے… دنیا جن کی تلاش میں دیوانی ہے
انگولا ہیروں کی وجہ سے خانہ جنگی کا شکار ہوا ۔
-
دنیا کے سات بڑے عجوبے خطرے سے دو چار
دیوار چین کا دو یہائی حصہ خراب ہو چکا ہے اٹلی کے شہر وینس کو سونامی طوفان کا خطرہ ہے ۔
-
دنیا پر تسلط جمانے کی امریکی پالیسی کو ناکامی کا سامنا ہے
حکومت خوفزدہ ہے کہ امریکہ کا ساتھ نہ دینے پر پاکستان تورا بورا، فلوجہ بنا دیا جائے گا۔
-
موبائل فون کی دنیا
موبائل پر کار پارکنگ بھی کرائی جا سکتی ہے موبائل ریدیو، ٹی وی اور ریکارڈ کی سہولتیں بھی فراہم کرتا ہے ۔
-
گلوبلائزیشن، تیسری دنیا کے انسانوں کے حالات میں بہتری نہ آسکے گی
کونڈولیزا رائس اہم مسلم ممالک کو نسلی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی حامی ہیں ۔
-
تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ
دنیا بھر میں جنگوں کے نام پر تیل کی کمیابی کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے ۔
-
دنیا کا پہلی تحریری دستور۔ آخری قسط
میثاق مدینہ کو کئی حوالوں سے ایک مرکزی اور محوری حیثیت حاصل ہے، کیونکہ میثاق مدینہ کے ساتھ ہی ایک باقاعدہ اسلامی مملکت وجود میں آئی ۔
-
دنیا کی پہلی تحریری دستور۔ حصہ اول
میثاق مدینہ کو کائنٹ انسانی کا سب سے پہلا تحریری دستور ہونے کا مقام حاصل ہے ۔
-
پاکستانی معیشت، دنیا کی نظر میں
ملک میں معاشی استحکام اپنے عروج پر ہے اور ملک کے اندر فیکٹریوں کا جال بچھایا جا رہا ہے ۔
-
رانی کوٹ… دنیا کا سب سے بڑا قلعہ
اس کی ساری دیواریں انسانی ہاتھوں کی تعمیر کردہ نہیں، کئی مقامات پر چٹانوں کو کاٹ کر دیواروں کاکام لیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور بھارت ایٹمی اسلحہ پر کنٹرول ختم کرکے دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں
دو بڑی ایٹمی طاقتوں کے ایٹمی تعاون سے 35 سالہ امن کوششیں بیکار ثابت ہوگئیں ٹورنٹو سٹار ۔
-
دنیا کے بڑے شہروں میں ٹریفک کے مسائل
آج بھی لوگ ایک صدی پرانے نظام پر عمل پیرا ہیں ۔
-
ساری دنیا میں دہشت پھیلانے والا کانگو وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ
نوجوان لیڈر ڈاکٹر کی پر اسرار ہلاکت نے کراچی میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔
-
دنیا کے 35 ممالک کی مدد سے پاک فوج کا سب سے بڑا ریسکیو اور ریلیف آپریشن
تین ڈویژن فوج امدادی کاموں میں مصروف ہے ۔
-
امریکہ جاؤ پیشہ کماؤ… اس بخار میں پوری دنیا مبتلا ہے
سختیوں کے باوجود ناجائز طریقوں سے داخل ہونے والوں کی تعداد میں کمی واقع نہیں ہو رہی ہے ۔
Read Latest articles about World, Full coverage on World with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about World.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.