Columns about Iftikhar Hussain Mamdot

افتخار حسین ممدوٹ کے بارے میں کالم

Iftikhar Hussain Mamdot

ریاست ممدوٹ (بھارتی پنجاب) میں پیداہوئے۔ پاکستان بننے سے قبل اور بعد میں‌ بھی پنجاب مسلم لیگ کے صدر تھے۔ 1946 میں پنجاب اسمبلی کےوزیر اعلیٰ رہے۔ 1950ء میں مسلم لیگ سے علیحدہ ہوگئے اور جناح مسلم لیگ کے نام سے ایک نئی پارٹی تشکیل کی، جسے بعد ازاں عوامی مسلم لیگ میں ملادیا گیا۔ 1951ء کے بعد صوبائی اسمبلی میں حزب مخالف کے لیڈر اور پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔ 1953ء میں دوبارہ مسلم لیگ میں شامل ہوئے ۔ 1954ء میں انھیں سندھ کا گورنر بنایا گیا۔ جون 1955ء میں پنجاب کی طرف سے پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کےممبر ہوئے۔ 1958ء میں سیاسی زندگی سے ریٹائر ہوگئے۔

Latest photos of Iftikhar Hussain Mamdot and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Iftikhar Hussain Mamdot, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Iftikhar Hussain Mamdot news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

افتخار حسین ممدوٹ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے افتخار حسین ممدوٹ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر