Columns about Mian Bashir Ahmed

میاں بشیر احمد کے بارے میں کالم

Mian Bashir Ahmed

جسٹس شاہ دین ہمایون کے فرزند لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آکسفورڈ سے برسٹری کا امتحان پاس کیا۔ 1922ء میں اپنے والد کی یادگار کے طور پر ایک ادبی ماہنامہ ’’ہمایون‘‘ جاری کیا جو 1956ء تک باقاعدگی سے شائع ہوتا رہا۔ 47۔1942ء میں آل انڈیا مسلم لیگ کی مجلس عمل کے رکن رہے ۔ 49۔1946ء پنجاب لیجسلیٹو اسمبلی کے ممبر اور 52۔1949ء میں ترکی میں پاکستانی سفیر رہے۔

Latest photos of Mian Bashir Ahmed and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mian Bashir Ahmed, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mian Bashir Ahmed news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

میاں بشیر احمد پر تازہ ترین کالم پڑھئیے میاں بشیر احمد کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر