Columns about Sahibzada Haji Muhammad Fazal Karim

صاحبزادہ حاجی فضل کریم کے بارے میں کالم

Sahibzada Haji Muhammad Fazal Karim

صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم نے دین کی ابتدائی تعلیم شیخ الحدیث مولانا غلام رسول رضوی مفتی محمد نواب الدین اور مولانا عرفان الحق سے حاصل کی آپ نے انیس صد ستاسی میں جامعہ رضویہ مظہر الاسلام فیصل آباد سے اسلامک سٹیڈیز میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور دینی علوم کے علاوہ 1987ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کی ڈگری بھی حاصل کی اور عملی زندگی کا آغاز ایک کاروباری شخصیت کےطور پر کیا-

Latest photos of Sahibzada Haji Muhammad Fazal Karim and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Sahibzada Haji Muhammad Fazal Karim, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Sahibzada Haji Muhammad Fazal Karim news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

صاحبزادہ حاجی فضل کریم پر تازہ ترین کالم پڑھئیے صاحبزادہ حاجی فضل کریم کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر