Columns about Sardar Muhammad Latif Khosa
سردار محمد لطیف کھوسہ کے بارے میں کالم
سردار لطیف احمد خان کھوسہ پچیس جولائی انیس سو چھالیس کو جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ساتھ وکلا سیاست میں بھرپور حصہ لیا۔سابق گورنر سلمان تاثیر کی توہین رسالت قانون کے حوالے سے بیانات نے ملکی سیاست اور مذہبی حلقوں میں ہلچل کی سی کیفیت پیدا کر دی۔ جس کا نتیجہ ممتاز قادری کے ہاتھوں سلمان تاثیر کی قتل کی صورت میں سامنے آیا۔ سلمان تاثیر کے قتل کے بعد صدر نے لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا۔
Latest photos of Sardar Muhammad Latif Khosa and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Sardar Muhammad Latif Khosa, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Sardar Muhammad Latif Khosa news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
سردار محمد لطیف کھوسہ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے سردار محمد لطیف کھوسہ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
سردار محمد لطیف کھوسہ کی تازہ ترین خبریں
-
جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
-
آڈیو لیکس :جسٹس بابر کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں کی متفرق درخواست
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
پارٹی نے حامد خان کے تجربے کو دیکھ کر چیئرمین پی اے سی تجویز کیا، لطیف کھوسہ
-
190ملین پائونڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست19 اپریل تک ملتوی ،نیب پراسیکیوٹر سے دلائل طلب
-
بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 29اپریل تک ملتوی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
شہباز شریف کسی اور کی گود میں چلا گیا‘ بڑے بھائی سے وزارت عظمیٰ چھین لی، لطیف کھوسہ
-
oقربان عید سے قبل عمران خان باہر آ جائیں گے، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.