Jogendra Nath Mandal - Urdu News

جوگيندرا ناتھ ماندل ۔ متعلقہ خبریں

Jogendra Nath Mandal

جوگيندرا ناتھ ماندل (پیدائش :29 جنوری 1904، وفات: 5 اکتوبر 1968) پاکستان کے بانیان میں ایک تھے، آپ تحریک پاکستان کے سرگرم رکن اور پاکستان کے پہلے وزیر قانون اور انصاف تھے۔ آپ شیڈول کاسٹ کے لیڈر بھی تھے ۔ پاکستان کی پہلی کابینہ میں شامل ہو کر اقلیتوں کی بہبود کے لیے بھی کام کیا۔ پاکستان بننے کے بعد پہلی آئین اسمبلی کے عارضی چیئر مین بھی منتخب ہوئے۔اس کے بعد وزیر قانون اور محنت بننے کے لیے بھی راضی ہو ئے۔ وہ پاکستان میں پہلے ہندو تھے جو اتنے اعلیٰ عہدے تک پہنچے۔1947 سے 1950 تک پاکستان کے ساحلی شہر اور دارالحکومت کراچی میں قیام پذیر رہے۔

Latest News about Jogendra Nath Mandal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jogendra Nath Mandal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

جوگيندرا ناتھ ماندل کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جوگيندرا ناتھ ماندل کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر